The Diary Game 🌹|| 24- 6- 2022 || #Club75 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے سلام کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خیر خیریت سے ہونگے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022624201234385.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • ہر روز کی طرح دوستو آج بھی میں آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں آج جب مجھے میرے بڑے بھائی نے اٹھایا تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی کیونکہ ہم نے جب کام پر جاناں ہو گاؤں کی طرف تو ہم تھوڑا ٹائم سے جاتے جاتے ہیں پھر بعد میں گرمی بھی بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور باقی کام بھی کرنے ہوتے ہیں تو میں اٹھا کپڑے چینج کیئے اس کے بعد ہم روانہ ہو گئے تھوڑی دیر بعد جب گاؤں پہنچے تو کام کرنا شروع کر دیا کچھ دیر کام کیا محنت مزدوری کی اور پھر گھر کی طرف واپس روانہ ہو گئے

IMG_20220624_192208.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • گھر پہنچنے کے بعد میں تھوڑی دیر موبائل موبائل یوز کرتا رہا اس کے بعد
    مجھے نیند آ گئی تو میں سو گیا اس کے بعد میں تقریباً نو بجے کے قریب اٹھا تو اس وقت تمام مرغوں چھوٹے بچوں نے بھوک سے شور مچا رکھا تھا میں سو گیا اور کافی دیر ہوگئی تو وہ بھوکے تھے ہر روز تو میں انہیں ٹائم سے کھلا دیتا ہوں تو نے جلدی سے آٹا بنایا میں چھوٹے بچوں کو کھلا رہا تھا کہ مجھے میرے ایک کزن کا فون آیا اس نے کہا کہ میری طرف آ جاؤ کچھ کام ہے تو میرے گھر موٹر سائیکل نہیں تھی میں نے بھی ایک اور کزن کو فون کر دیا اس نے کہا کہ میں کچھ کام کر رہا ہوں پھر تھوڑی دیر بعد چلتے ہیں تو میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نے خود چائے پی

IMG_20220608_213332.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • اس کے بعد میں نہایا اور پھر میرا کزن آ گیا تو ہم اپنے دوسرے کزن کے گھر پہنچے تھوڑی دیر گپ شپ کی تو اس نے مجھے کچھ پیسے دینے تھے کچھ دن پہلے وہ مجھ سے موبائل لے کر ایا تھا تو پیسے دینے کے بعد اس نے کہا کہ میں نے نیا موبائل لے لیا ہے اپنے ایک دوست سے تو مجھے پہلے والے سے ڈیٹا ٹرانسفر کر دو تو میں نے اسے تمام ڈیٹا ٹرانسفر کر کے دیا کیونکہ وہ ایک ہی کمپنی کے موبائل تھے تو ایزی شیئر کے ساتھ آپ کا پورے کا پورا ڈیٹا دوسرے موبائل میں چلا جاتا ہے اس کے بعد میں نے اس کا پہلا موبائل ری سٹور کر دیا اس کے بعد تھوڑی دیر گپ شپ اور ہم گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد دوپہر کا کھانا کھایا اور میں سو گیا

IMG_20220624_102003.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • اس کے بعد میں ساڑھے تین بجے اٹھا چائے پی اور کافی وقت موبائل کے ساتھ گزرا پھر میں کچھ دیر گھر سے باہر نکلا میرے کزن کرکٹ کھیل رہے تھے کچھ دیر وہاں رکا پھر گھر واپس آیا تو میرا بڑا بھائی اس وقت گاؤں سے خربوزے لے کر ایا تو میں نے خربوزے کاٹ کر کھائے اور پھر گھر سے باہر اپنے جانوروں کے پاس کھلی ہوا میں بیٹھ کر لڈو گیم کھیلتا رہا اور موبائل یوز کرتے کرتے شام ہو گئی تو میرا کزن جا رہا تھا میں بھی اس کے ساتھ چلا گیا اور میں نے ان کے گھر شام کا کھانا کھایا یہ رہا میرا آج کا دن انشاء اللہ پھر ملاقات ہو گئی دعاؤں میں یاد رکھیں

IMG_20220624_193946.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67292.64
ETH 3242.50
USDT 1.00
SBD 2.64