The Diary Game 🌹|| 2- 6- 2022 || #Club75 || By @hammad44🌹🌹

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago (edited)

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں اور انشاء اللہ سب لوگ اپنے اپنے کام ہنسی خوشی سرانجا دے رہے ہونگے

GridArt_20220603_062457902.jpg

  • دوستو میں معمول کے مطابق آج بھی اپنا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں تو آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج صبح تقریباً چھ بجے اٹھا میں لیٹ اس لیئے اٹھا کیونکہ میں نے گاؤں نہیں جاناں تھا طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی تو میں گھر سے باہر نکلا اور کھلی ہوا میں اپنے جانوروں کے پاس بیٹھ موبائل یوز کرنے لگ گیا اور وہیں بیٹھ کر میں نے چائے پی چائے پینے کے بعد میں اپنے کزن اپنے استاد کے پاس گیا تو اس نے کہا کہ موٹر سائیکل پینچر ہے اسے لے جاؤ اور ٹھیک کرا کر لے آؤ تو میں قریبی ایک دوکان پر پہنچا پینچر لگوایا اور پھر گھر واپس آ گیا

IMG_20220602_134556.jpg
C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • گھر پہنچ تو میرے مرغے مرغیاں بھوکھے تھے تو میں ان کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا انہیں کھلایا پلایا پھر چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو اپنے اپنے کمروں میں بند کر دیا کیونکہ میں دوکان پر آ جاتا ہوں تو پیچھے سے کوئی بلی کسی مرغی کا بچہ پکڑ نہ لے پہلے کبھی کبھی بچے بلیاں پکڑ لیتی ہیں تو میں انہیں بند کر دیتا ہوں اس کے بعد میں نے تیاری کی اور اپنے کزن کے ساتھ روانہ ہو گیا جب ہم لوگ دوکان پر پہنچے تو تھوڑی دیر بعد چائے پی اور پھر کچھ دیر کام کیا اس کے بعد استاد محترم نے کانوں میں ہینڈ فری لگائے اور موبائل میں مصروف ہو گئے تو میں نے بھی اپنا موبائل اٹھایا اور استعمال کرنے بیٹھ گیا

IMG_20220602_111743.jpg
C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • اس کے بعد جب بہت بھوک لگی تو میں نے استاد سے کہا کہ کھانا کھانے چلیں بھوک لگی رہی ہے ہم معمول کے مطابق اسی ہوٹل پر پہنچے اور وہاں بیٹھ کر کھانا کھایا ساتھ چائے پی اس کے بعد ہم دوکان پر واپس آئے تو میں نے دو موبائل اور ایک موبائل کا بوکس اٹھایا اور اپنے دوست کی دوکان پر چلا گیا جو کہ بازار میں ہے میں نے وہ بوکس اسے دے دیا کیونکہ اس کے ساتھ والا موبائل میں نے پہلے اسے سیل کر دیا تھا اور وہاں سے بھی کچھ موبائلز کے بوکس اور چارجر وغیرہ لانے تھے وہ سب سامان لے کر دوکان پر واپس آ گیا


C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • دوکان پر پہنچے کہ بعد میں نے ایک موبائل کو چارجر لگایا مگر وہ موبائل بیٹری 🔋 سٹور نہیں کر رہا تھا تو میں نے اسے اوپن کیا اور استاد محترم نے اسے ٹھیک کیا اس کے بعد میں نے ایک موبائل جو میں اپنے دوست کی دوکان سے لے کر ایا تھا اس کے اوپر جو پیپر لگا ہوا تھا میں نے وہ اتارا تو اس نے اپنی میجک نیچے چھوڑ دی تو میں نے اسے پیٹرول لگا کر صاف کیا اور پھر اس موبائل کو بیچ دیا اور پھر دوکان پر واپس آ گیا تو میرے کزن نے کہا کہ چلو گھر چلتے ہیں اس وقت تقریباً پانچھ بجے کا وقت تھا تو میں نے ایک موبائل کا بوکس لیا ہم بازار گئے وہاں پر میں نے وہ بوکس اپنے دوست کو دیا اور وہاں سے دو گلاس پروٹیکٹر لیئے

IMG_20220602_114357.jpg
C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • راستے میں ایک موبائل کا پروٹیکٹر اپنے دوست دینا تھا وہ دیا پھر ہم گھر واپس آ گئے تو دوسرا پروٹیکٹر میں اپنے کے لیے لے کر ایا تھا تو اسے دینے کے لیے گیا مگر وہ اور ماڈل کا تھا میں نے چیک کیا تو میرے موبائل پر فٹ آ گیا کچھ دیر کزن کے ساتھ گپ شپ کی اس کے بعد میرے بڑے بھائی وہیں قریب میں حل چلا رہے تھے تو میں ان کی طرف جا رہا تھا مگر وہ ٹریکٹر لیئے واپس آ رہے تھے تو میں بھی گھر واپس آ گیا

IMG_20220602_185912.jpg
C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

تھوڑی دیر تک ہم بھائی ایک ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کرتے رہے اس کے بعد میں نے پائپ لگایا اور اپنی بھینس 🐃 کو نہلانا شروع کر دیا کیونکہ بھینسوں کو گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے اور میری بھینس صبح شام نہانے کی آدی ہے اسے نہلانے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال شروع کر دی کیونکہ ایک چھوٹا بچہ جسے اپنی ماں نے چھوڑ دیا ہے وہ بھوک سے میرے پاس آ کر آوازیں لگا رہا تھا تو میں نے اٹا بنایا اور پہلے تمام چھوٹے بچوں کو کھلایا اس کے بعد بڑے مرغوں کو کھلایا اس کے بعد ہم تین بھائی اور ساتھ دو دوستوں نے آج میانوالی جا کر کھانا کھانے کا پروگرام بنایا اور شام کے وقت روانہ ہو گئے

IMG_20220602_195041.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • راستے میں ہم نے شہبازخیل شہر سے اپنے ایک دوست کو ساتھ لیا اور پھر ہم لوگ میانوالی ایک ہوٹل پر پہنچے وہاں پر ہم نے آرڈر دیا تھوڑی دیر بعد کھانا آ گیا تو ہم نے الحمدللہ پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور پھر گھر کی طرف واپس آ رہے تھے کہ تھوڑی دیر ایک رشتے دار کہ پاس رک گئے اس کے بعد جب ہم شہباز خیل شہر پہنچے تو اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا میری ایک مرغی ان کہ گھر تھی وہ ساتھ لی اور ہم گھر واپس آ گئے

IMG_20220602_210805.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan.

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Sort:  
 2 years ago 

بھائی جان آپ نے ہمیشہ بہت اچھے انداز میں ڈائری رپورٹ تیار کی ہے۔ اور آپ اپنے جانوروں اور مرغیوں کا اچھی طرح خیال رکھتے ہیں

 2 years ago 

جی بھائی بہت شکریہ

 2 years ago 

مجھے لگتا ہے شہر کی نسبت گاوں کی زندگی بہت زیادہ پرسکون ہوتی ہے۔ اپ کی ڈائری پڑھ کہ ہمیشہ گاوں کی یاد اتی ہے۔

 2 years ago 

جی ہاں گاؤں کی زندگی بہت پرسکون ہوتی ہے اور گاؤں کے لوگ بہت سادہ اور خوش مزاج ہوتے ہیں مجھے گاؤں جاناں بہت اچھا لگتا ہے مگر وقت نہیں ملتا

 2 years ago 

Congratulations your post has been curated by Industrious seven. Keep posting quality content on steemit.

account handled by @vvarishayy

CriteriaRemarks
Club75
Bidbots-free
Steemexclusive
#thediarygame
 2 years ago 

Congratulations your post has been featured in the weekly report as the top 7 posts of the week. Thank you for sharing the quality content.

https://steemit.com/hive-166405/@vvarishayy/5yxezj-weekly-curation-report-by-the-industrious-seven-my-life-curation-team-sc06

With Best Regards
Team Industrious Seven!

 2 years ago 

Ma'am Thank u so much for select My post

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 67022.52
ETH 3558.72
USDT 1.00
SBD 2.51