The Diary Game 🌹|| 16 May 2022 || 10% to @pak-charity #Club75 || By @hammad44🌹🌹

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

اسٹیم اٹ پاکستان 🇵🇰
کے تمام دوست بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور سب لوگ اپنا کام خوشی خوشی سرانجا دے رہے ہونگے۔

GridArt_20220516_213905842.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

🌼صبح کا وقت🌼

میں آپ لوگوں کے پاس اپنا گزرا ہوا دن لے لیا حاضر ہوں آئیے شروع کرتے ہیں۔ میں آج صبح اٹھا تو مجھے میرے بڑے بھائی نے فون کیا جو گاؤں سے گھوڑا گاڑی پر سامان لے کر آ رہا تھا میں باہر نکلا بھائی سے گھوڑا گاڑی لی اور اگلے شہر کی طرف روانہ ہو گیا وہاں ایک جگہ پہنچا سامان اتارا پیسے لیئے اور پھر کچھ دیر بعد میں گھر پہنچ گیا

IMG_20220516_210247.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

❤️مرغوں کی دیکھ بھال❤️

  • اس کے بعد میں نے گھوڑا گاڑی کھولی اور سیدھا موٹر کا بٹن آن کیا اور پائپ لگا کر اپنے مرغوں کو ایک ایک کر کے نہلانا شروع کر دیا کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے تو اس گرمی میں ان کے لیے گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے تو سب مرغے جب نہلا لیئے تو اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا

GridArt_20220516_212349025.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

🌹کزن کے ساتھ کھیتیوں میں کام کاج🌹

اس کے بعد میں اپنے کزن کے ساتھ چلا گیا انہوں نے کپاس کی فصل کاشت کی تھی اور وہ پوری نہیں اگی تو وہیں اس جگہ کپاس کا کچھ بیج ڈالنا تھا تاکہ جب پانی لگے تو پھر یہ بیج اگ آئے ہم وہاں پہنچے اور کام شروع کر دیا کافی دیر تک کام کرتے رہے اس کے بعد جب ہم نے مکمل کر لیا تو پھر گھر واپس آئے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

🥀دوکان کی طرف روانگی🥀

کیونکہ ہم نے دوکان پر جاناں تھا تو گھر واپس آ گئے میں نے جلدی سے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور اور بند کر دیا پھر میں نہایا نہانے کے بعد میں اور میرا کزن ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ سے میں نے اپنے ایک دوست کے گھر سے موبائل کا ڈبہ اور چارجر اٹھانا تھا وہ اٹھایا اس کے بعد ایک جگہ بیٹھ کر ہم نے گھوٹا پیا اس کے بعد ہم دوکان پر پہنچ گئے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

🌻دن بھر کی مصروفیات 🌻

  • دوکان پر پہنچ کر میں نے ایک موبائل سیٹ کیا اس کی ایل سی ڈی خراب تھی وہ تو نئی ڈالی اس کے بعد ایک اور موبائل سیٹ کیا اور کچھ دیر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی اس کے بعد ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی پھر واپس آ کر کافی دیر دوستوں کے ساتھ گپ شپ اور موبائل یوز کیا

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • اس کے بعد مجھے میرے کزن نے کسی کام سے بھیجا میں نے ایک جگہ سے اس کی چند تصویریں نکلوائی اور وہ بینک میں دے کر ایا اور پھر شام سے کچھ دیر پہلے ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں کچھ دیر اپنے ایک دوست کے ساتھ رکے پھر گھر واپس آ گئے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد شام کا کھانا کھایا اور کچھ دیر گھر والوں کے ساتھ گپ شپ کی یہ رہا میرا آج کا دن

IMG_20220516_213422.jpg

❣️❣️ اللہ حافظ ❣️❣️

Best Regards✍️
@hammad44

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58757.77
ETH 2554.49
USDT 1.00
SBD 2.52