The Diary Game 🌹|| 13 May 2022 || 10% to @pak-charity #Club75 || By @hammad44🌹🌹

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🌹🌹 السلام و علیکم 🌹🌹

  • دوستو میں معمول کے مطابق آج بھی اپنا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں تو آئیے چلتے ہیں میری گزرے ہوئے دن کی طرف 😍میں آج بھی ہر روز کی طرح فجر کی اذان کے وقت اٹھا کپڑے چینج کیئے اس کے بعد ہم دو بھائی گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے گاؤں پہنچنے کے بعد کچھ دیر کام کاج کیا پھر میں وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہو گیا

GridArt_20220513_233026490.jpg

IMG_20220513_200017.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو تھوڑی دیر بعد لوڈو گیم کھیلتا رہا اور پھر میں سو گیا اس کے بعد جب میں اٹھا تو میں معمول کے مطابق اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا پہلے چھوٹے بچوں کو کھلایا پلایا اس کے بعد میں نے انہیں دوا دی پھر بڑے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد میں نہایا

IMG_20220420_074300.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • اور پھر میں نے موٹر سائیکل لی اور اپنے دوست کی تھوم کی فصل کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ میرا ایک جاننے والا تھا جو 🍅 کا کام کرتا تھا تو میں نے اسے کہا تھا کہ میرے ایک دوست کی ٹماٹروں کی فصل ہے اور وہ بیچنا چاہتا ہے تو وہ دیکھنے کے لیے ایا میں نے اسے فصل دکھائی پھر وہ چلا گیا

IMG_20220513_200439.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • تو میں وہاں سے گھر کی
    طرف روانہ ہو گیا جب میں اپنے شہر پہنچا تو میں یوٹیلیٹی سٹور پر چلا گیا اپنے دوست کے پاس کیونکہ میں کافی دن سے نہیں گیا تھا تو میں اس کے پاس پہنچا کافی دیر تک گپ شپ کی اس کے بعد گھر واپس گیا تو دوپہر کا کھانا تیار تھا تو میں نے کھانا کھایا

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد میں ترکش سیریز کرلوش عثمان کے سیزن 3 کی * قسط نمبر 93 دیکھنے لگ گیا کیونکہ پچھلی جمعرات کو قسط آنی تھی مگر عید کی وجہ سے نہیں آئی تو پھر وہی قسط اس جمعرات کو آ گئی تو میں نے ڈائونلوڈ کر رکھی تھی مگر دیکھنے کا ٹائم نہیں ملا تو میں نے اج یہ قسط دیکھ لی پھر کچھ دیر آرام کیا

Screenshot_20220513_161503.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد جب میں اٹھا تو مرغوں کی دیکھ بھال کی پھر شام سے کچھ دیر پہلے میں گھر سے نکلا ایک پڑوسی کو ساتھ لیا اور پھر اپنے دوست کے ساتھ ٹماٹر 🍅 توڑوانے کے لیے چلے گئے وہاں پہنچے تو وہ پہلے سے کام کر رہے تھے تو میں بھی ان کے ساتھ کام میں مصروف ہو گیا کچھ دیر تک ہم نے ٹماٹر توڑے اس کے بعد میرا دوست بوتل لے کر آ گیا بوتل پینے کے بعد میں گھر واپس آ گیا

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

پھر کچھ دیر بعد میں اور میرے ساتھ ایک دوست ہم نے اپنے ایک دوست کی طرف جانے کا پروگرام بنایا اس کا گھر سے چھ سات کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو ہم روانہ ہو گئے وہاں پہنچے کچھ دیر گپ شپ کی اس کے بعد میرا دوست کھانا لے کر آ گیا ہم لوگوں نے کھانا کھایا اور پھر کافی وقت گزر گیا گپ شپ کرتے کرتے پھر ہم گیارہ بجے کے قریب گھر کی طرف روانہ ہوئے میں نے اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور اب میں گھر واپس آیا گیا ہوں

IMG_20220513_213636.jpg

❣️ اللہ حافظ ❣️

Best Regards ✍️🌼

@hammad44

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Sort:  

hello, friend, a very busy day, it's good that you were able to entertain yourself playing ludo and you were able to rest being able to take good care of your chickens and give them their medicine, greetings from Venezuela..

 2 years ago 

Thank you very much for visiting my post sir and thank you very much for appreciating my post

Que buen día amigo.

Los colores de ese pollito son muy bonitos.

Las comidas se ven fantásticas, me imagino que estaban igual de ricas.

Hermosa la foto de puesta de sol.

Gracias por compartir tu día con nosotros.

 2 years ago 

Muchas gracias señor por visitar mi publicación y muchas gracias por apreciar mi publicación

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57158.90
ETH 2411.82
USDT 1.00
SBD 2.28