The Diary Game 🌹|| 10 May 2022 || 10% to @pak-charity #Club75 || By @hammad44🌹🌹

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

اسٹیم اٹ پاکستان 🇵🇰
کے تمام دوست بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور سب لوگ اپنا کام خوشی خوشی سرانجا دے رہے ہونگے۔

GridArt_20220510_200920640.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • تو چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف 😍میں آج بھی معمول کے مطابق فجر کی اذان کے وقت اٹھا کپڑے چینج کیئے اس کے بعد گھوڑا گاڑی تیار کی اور گاؤں پہنچا 🥀 اس کے بعد کام شروع کر دیا کیونکہ میں ایک مزدور آدمی ہوں بیٹا تو مزدور کا نہیں ہوں ❣️ لیکن میں خود ایک مزدور آدمی ہوں اور میں کام خوشی سے کرتا ہوں تو میں نے تقریباً ایک گھنٹے تک لگاتار کام کیا اس کے بعد سامان لوڈ کیا میں جو سامان لے کر جاتا ہوں وہ لوگو کو اگ🔥 جلانے میں کام آتا ہے اور میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکر گزار ہوں ❤️ کہ اس نے مجھے اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے والا بنایا پھر میں ساتھ والے شہر چلا گیا تو میں نے وہاں چار جگہوں پر سامان بیجا اور قل ملا کر 13.20 سو بیس روپے 💵 میں نے کمائے دو تین گھنٹوں میں اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا🌹

IMG_20220510_175400.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • گھر پہنچنے کے بعد میں نے چھوٹے بھائی کو قریبی دوکان پر بسکٹ لینے کے لیے بھیجا 🌻 جب وہ واپس آیا تو ہم دونوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا 😊 اس کے بعد میں اپنے کزن کے پاس گیا اور اسے کہا کہ آج مجھے بھی ساتھ لیتے جاناں 👨‍❤️‍👨 ہم پھر سات ماہ بعد میں بھی آپ کے ساتھ رابی سینٹر آؤ گا کیونکہ مجھے چار پانچ سال ہو گئے میں ہر سال گرمیاں رابی سینٹر میں گزارتا ہوں 😍 اور پھر اکتوبر میں جاناں بند کر دیتا ہوں پھر میں نے کزن سے موٹر سائیکل لی اور گھر سے کپڑے اٹھائے دھوبی کے پاس گیا اسے دے دیئے استری کے لیے دے دیئے پھر میں نے ایک آدمی کو پیسے دینے تھے جو بلکل میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہے 💕 اسے پیسے دیے کچھ دیر گپ شپ کی پھر واپسی پر دھوبی سے کپڑے اٹھائے اور گھر واپس آ گیا

IMG_20220510_072735.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی کے لیے آٹا بنایا 😊 پہلے پچھوٹے بچوں کو آٹا کھلایا کافی سارے بچے تو بیماری کی وجہ سے مر
گئے ہیں 😥تو میں نے ان کے لیے جو پانی رکھا اس میں ائیری نیک شربت کی دو دو ڈھکن ملائے پھر ان کے کمروں میں رکھ دیا جب وہ یہ پانی پیئے گے تو انہیں سانس لینے میں اسانی ہو گی❤️ اس کے بعد میں نے بڑے مرغوں کو کھلایا پلایا

IMG_20220507_101434.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • پھر میں نے تیاری کی اور اپنے کزن کے ساتھ میانوالی کی طرف روانہ ہو گیا ہم اپنی دوکان پر پہنچے تو میں اب موبائل رپیرنگ کا کام سیکھنا چاہتا ہوں😊 پہلے تو میں کافی عرصے خرید وفروخت کرتا رہا اب میں اپنے کزن سے جو کہ رپیرنگ ماسٹر ہے اس سے رپیرنگ سیکھوں گا تو ہم بیٹھ گئے اور کافی موبائلز ٹھیک کئیے 🌼جو کہ مختلف مختلف مسائل والے تھے اس کے بعد جب ہمیں بھوک لگی تو ہم ہوٹل پر کھانا کھانے کے لیے چلے گئے ہم نے اج کھانے میں چنے کھائے😘 پھر چائے پی اس کے بعد دوکان پر واقع واپس آ گئے پھر میں کافی دیر تک اپنے دستوں سے ملتا رہا۔

IMG_20220510_165502.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد کچھ دیر کام کیا پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے تو پہلے ہم بازار گئے میرے کزن نے وہاں سے کچھ سامان اٹھانا تھا اس نے وہ سامان اٹھایا پھر ہم گھر پہنچے تو پہلے موسم خراب ہو گیا تیز ہوا چل پڑی تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا پھر ہلکی ہلکی بارش 🌧️ شروع ہوگئی تو تھوڑی دیر بعد موسم بہت پیارا بن گیا😍 تو میں نے اپنے دو مرغے نکالے اور چھوٹے کزن نے میری چند تصویریں اور ویڈیوز بنائیں اس کے بعد میں نے مرغوں کو بند کیا

IMG_20220510_194704.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

  • اس کے بعد میں نے اپنا 📷 اٹھایا اور گھر سے دور درختوں کی طرف چلا گیا وہاں کچھ پرندوں 🐦کی چند تصویریں بنائیں اور پھر جب میں گھر واپس آیا تو اپنے کزنز کے چھوٹے بچوں کی تصویریں بنائیں اور پھر 📷 رکھ دیا پھر شام کا وقت ہو گیا تو میں نے کھانا کھایا یہ رہا میرا آج کا دن

IMG_20220510_195653.jpg

Best Regards ✍️💕
🌹🌹
@hammad44

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Sort:  
 2 years ago 

How honest person you are, you shared how simply start your day, gadha gari and wirking in fields. You captured your village view so beautifully. How are your chicks now. As the weather getting very harsh becareful about your chicks

 2 years ago 

dear @drhira Thank u so much for visiting my post. And yes I don't have a donkey cart but I have horses which I use in one cart and another for riding.

 2 years ago 

Thats more good,horses are nice option due to their good speed, we normally called donkey cart, i said in that respective, anyhow keep sharing your good contents.

 2 years ago 
Congratulations 🥳🥳!

Your quality content qualifies the Steemit Global Curators guidelines.



Your post is upvoted using the @steemcurator06 account by @malikusman1. Continue making quality content for more support.

 2 years ago 

Thanks for supporting 🥰

Plz muje bi bato pisy kamna hain

 2 years ago 

Kam jari rakho apny mobile Sy banai gai tasveern lago mehnat krty raho

Teak hain g

Kiesy meant

I like your post because of your simplicity. And You have shared a good diary game post. I like your presentation also. You shared your decent day with us. I like your presentation also

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57971.70
ETH 2448.51
USDT 1.00
SBD 2.34