The Diary Game All Activity To steemit-pak 🌹|| 4- 8- 2022 || 25% null || #Club100 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_20228553639627.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

دوستو میں اج آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کروں گا تو آئیے شروع کرتے ہیں میں صبح اذان فجر کے وقت اٹھا تھوڑی دیر بعد گاؤں چلے گئے کام کاج کیا محنت مزدوری کی اس کے بعد گھر واپس آئے تو تھوڑی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں نے موٹر سائیکل لی اور پھر سے گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا اب میں اپنی فصلیں دیکھنے کے لیے جا رہا تھا میں وہاں پہنچا تو اس وقت لوگ منگی کی فصل کی کٹائی کر رہے تھے جنہیں میرے بھائیوں نے کٹائی پر لگایا تھا تو میں وہاں پہنچا میں نے پہلے اپنی باجرے کی فصل دیکھی پھر منگی کی فصل دیکھی جو کہ پک چکی ہے اگر نصیب میں ہوئی اور میرے رب نے چاہا تو کچھ دنوں میں کٹائی مکمل ہو جائے گی فصل دیکھنے کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

میں جب گھر کے قریب پہنچا تو ایک چھوٹا سا بچہ بیگ لیئے سکول کی طرف جا رہا تھا تو میں نے اسے ساتھ بٹھایا کیونکہ چھوٹا سا بچہ تھا دیکھ کر مجھے اپنے بھتیجے یاد آ گئے اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی جب میں استاد محترم کے پاس پہنچا تو وہ ابھی تک تیار ہو رہے تھے تو میں تھوڑی دیر اپنے ایک کزن کی طرف چلا گیا اور پھر واپس آیا تو ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے

IMG_20220805_050531.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

دوکان پر پہنچے تو کام میں مصروف ہو گئے تھوڑی دیر گزری تھی کہ میرا ایک دوست آ گیا وہ بھی وہیں کام کرتا ہے تو میں نے اس سے کہا آج حلوہ کھانے کو دل کر رہا ہے حلوہ والا وہیں پاس میں ہوتا ہے تو ہم نے گڑ ولا حلوہ منگوایا اور پھر چائے منگوائی اور کافی کے اتنے میں میرے بہت ہی پیارے دو دوست اور آ گئے ہم کافی عرصہ بعد چاروں دوست مل رہے تھے تو انہوں نے بھی حلوہ کھایا اور پھر میرے ایک دوست نے موبائل چینج کرنا تھا اسلیئے آئے تھے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اس کے بعد میں دوکان سے اٹھا اب دوست کے لیئے اچھا سا موبائل لینا تھا تو اس کے تلاش میں چل پڑے ہم نے ایک جاننے والے کی دوکان سے جا کر موبائل لیا جو ہمیں پسند آیا اور پھر دوپہر کا وقت ہو رہا تھا تو ہم چاروں دوست کھانا کھانے کے لیے چلے گئے ہم ہوٹل پر پہنچے پہلے وہاں بیٹھ کر پلاؤ کھلایا کیونکہ وہاں کے چاول بہت مشہور ہیں اور بہت مزے دار ہوتے ہیں اس کے بعد ہم نے کیماں اور نمکین منگوایا اور کھانا کھانے کے بعد جب رابی سینٹر واپس آئے تو ان کے موبائل پر پروٹیکٹر لگوایا ساتھ میں کوور لیا پھر وہ چلے گئے اور میں استاد محترم کے پاس جا کر بیٹھ گیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

IMG_20220804_124641.jpg

IMG_20220804_124637.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

آج استاد محترم کا بھی کام میں دل نہیں لگ رہا تھا وہ بھی ٹھیک سے موبائل نہیں ٹھیک کر رہے تھے اور میرا تقریباً دن چلتے چلتے گزر گیا تو مجھے استاد محترم نے کہا کہ تم دوکان پر بیٹھو اور میں کھانا کھانے چلتا ہوں وہ چلے گئے جب واپس آئے تو میں پھر اٹھا میرے ایک آدمی نے پیسے دینے تھے اور اس کے پاس ایک نیا موٹر سائیکل تھا تو اس نے مجھے کہا کہ یہ موٹر سائیکل تم 95 ہزار میں لے لو باقی پیسے مجھے دے دینا میں نے موٹر سائیکل لی میرا ایک جاننے والا ہے وہ مکینک ہے اس کی طرف جا رہا تھا کہ یاد آ گیا اپنے ایک دوست کی دوکان سے ایک موبائل کا بوکس اٹھایا اور پھر اس موٹر سائیکل مکینک کے پاس پہنچا تو اس نے کہا کہ لے لو میں نے واپس آ کر انہیں باقی پیسے دیئے اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8BAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

جب میں شہباز خیل شہر پہنچا تو دوست کے گھر چلا گیا کچھ دیر بیٹھنے کے بعد پھر سے ہمیں میانوالی جاناں پڑ گیا کسی کام سے تو پھر پہنچے تو کام کیا اس کے بعد ایک مارکیٹ میں چلے گئے میرے دوست اپنی چھوٹی بیٹی کے لیئے جوتے لینے تھے اس جوتے لیئے تو مجھے بھی وہاں سے پسند آ گئے میں نے بھی اپنے چھوٹے بھتیجوں کے لیے لیئے پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے اسے اس کے گھر چھوڑا کر واپس آیا تو میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں ساتھ چھوٹا کزن اپنے ایک کزن کے گھر چلے گئے گپ شپ کی کافی دیر بعد واپس آئے تو پھر میں سو گیا یہ رہا میرا کل کا دن

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

IMG_20220804_190849.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.50
ETH 3192.77
USDT 1.00
SBD 2.45