The Diary Game All Activity To steemit-pak 🌹|| 3- 8- 2022 || 25% null || #Club100 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202283192637682.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

دوستو اج بھی پہلے کی طرح میں اپنا گزرا ہوا دن لے کر حاضر ہوں تو آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج صبح تھوڑا لیٹ اٹھا کیونکہ میں کام کرنے کے لیے گاؤں نہیں گیا موسم خراب تھا تو میں اٹھا کچھ دیر گھر سے باہر کھلی ہوا میں بیٹھ کر موبائل استعمال کرتا رہا پھر میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی میں نہایا نہانے کے بعد میں استاد محترم کے پاس پہنچا تو وہ ابھی تک تیار نہیں ہوا تھا میں تو میں اپنے ایک کزن کی طرف چلا گیا اسے کچھ پیسے دینے تھے وہ دیئے اور پھر جب میں واپس آیا تو ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

جب ہم دوکان پر پہنچے تو اس وقت میرے استاد محترم کے ماموں جو ہمارے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے ان کے پاس نوکیا کمپنی کا کیپیڈ فون تھا جو چارجنگ سٹور نہیں کرتا تھا تو میں نے میرے استاد نے اسے اوپن کیا اور اسے ٹھیک کیا مگر پھر بھی وہ چارجنگ نہیں کر رہا تھا پھر استاد محترم نے اس کا چارجنگ جیک چینج کیا اور میں نے چارجنگ پر لگا دیا تو تھوڑی دیر میں دیکھا وہ چارجنگ سٹور کر رہا تھا اس کے بعد ایک دوکاندار کا موبائل پڑا ہوا تھا اس کا بھی چارجنگ آئی سی کا مسلہ تھا وہ بھی چارجنگ نہیں کر رہا تھا کل بھی اسے ٹھیک کرتے رہے نہیں ہوا آج بھی کافی دیر استاد اس کی ائی سی چینج کر کے چارجنگ پر لگاتے مگر وہ بلکل چک تھا نہ آن ہو رہا تھا تو کافی دیر اس پر کام کرتا رہا مگر وہ نہیں بنا اسے رکھ دیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اور پھر ایک پڑوسی ایا اس نے جو موبائل ٹھیک کروانا تھا اس کا مسلہ یہ تھا کہ پاور والا بٹن کام تو کر رہا تھا مگر اس کے دبانے سے جو آواز اتی ہے وہ آواز نہیں آ رہی تھی وہ یہی چیز ٹھیک کروانے کے لیے آیا ایسے موبائل دوکاندار کم قیمت میں لے لیتے ہیں اور پھر جو مسلہ ہوتا ہے وہ ٹھیک کروا کر پوری قیمت میں فروخت کرتے ہیں جو آواز دینے والی ایک سکہ نما چیز ہوتی ہے تو میرے استاد محترم نے اپنی دوکان میں سے وہ سکہ تلاش کیا اور اس کا موبائل ٹھیک کر دیا

IMG_20220803_105707.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اس کے بعد کافی دنوں سے میرے ایک دوست نے موبائل دیا تھا جو ہمارے علاقے کا رہنے والا ہے اس کے پاس سیمسنگ کمپنی کا پرانا ماڈل تھا وہ خراب ہوا اور اس نے ایک مکینک کو دکھایا اس نے ٹھیک کرنے کی بجائے اور خراب کر دیا تو اس نے مجھے دیا میں دوکان پر آ کر رکھ دیا کے جب ٹائم ملے گا تو اسے ٹھیک کریں گے اج استاد محترم نے اسے اٹھایا ٹھیک کرنے بیٹھ گیا تھوڑی دیر کام کیا مگر ٹھیک نہیں ہو سکا وہ ان نہیں ہو رہا تھا تو استاد محترم نے مجھے بھیجا کے جا کر اسے نئی بیٹری پر لگاؤ ہو سکتا ہے بیڑی خراب ہو میں چلا گیا اسیسریز کی دوکان پر وہاں سے بیٹری لگائی مگر پھر بھی اس نے کام نہیں کیا میں واپس دوکان پر آ گیا

IMG_20220802_171013.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اس وقت میرا استاد بلکل ساتھ والے دوکاندار کا ایک کیپیڈ فون ٹھیک کر رہا تھا وہ اسے جب ٹھیک کیا تو استاد محترم نے کہا کہ اج وہ موبائل ٹھیک کریں گے جو کافی دنوں سے پڑے ہیں ایک سگنل آئی سی کے مسلے والا موبائل پڑا ہوا تھا کافی دنوں سے اور وہ بندا کئی بار پوچھ چکا تھا تو اس محترم نے کہا کہ آج اس موبائل کو ٹھیک کرتے ہیں تھوڑی دیر استاد نے اس پر کام کیا اور پھر اس کی بیٹری ڈیڈ تھی تو اسے چارجنگ پر لگا دیا پھر میں نے استاد محترم سے کہا کہ بہت بھوک لگ رہی ہے کھانا کھانے چلتے ہیں مگر استاد محترم نے کہا کہ وہ جو ہوٹل پر آدمی کام کرتا ہے اس کا موبائل پڑا ہوا ہے وہ ٹھیک کر کے لے جاتے ہیں تو ہم نے وہ موبائل ٹھیک کیا اور پھر دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے چلے گئے معمول کے مطابق دوپہر کا کھانا اسی ہوٹل پر بیٹھ کر کھایا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اور پھر جب دوکان پر واپس آ رہے تھے تو مجھے ایک دوست نے فون کر کے پوچھا کہاں ہو اس وقت ہم رابی سینٹر میں داخل ہو رہے تھے میں اس کی دوکان پر پہنچا تو اس نے ایک موبائل دیا اس کے پاس کچھ مہمان بیٹھے ان کا موبائل تھا اور جب اس کی رنگ ٹیون آپ چلتی تھی تو وہ ری سٹارٹ ہو جاتا تھا تو انہوں نے مجھے دیا کچھ دیر میرا استاد اس پر کام کرتا رہا کیونکہ وہ مہنگا ماڈل تھا اور ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا تھا کہ میں نے استاد محترم سے اجازت لی اور بازار کی طرف چلا گیا سب سے پہلے میں اپنے دوست کی دوکان پر گیا ایک موبائل دیا وہاں پر میرا دوست وہاں موجود نہیں تھا بلکہ جب اس سے رابطہ ہوا تو وہ رابی سینٹر میں ایا ہوا تھا

IMG_20220803_143638.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

تو میں بازار سے اپنے بھائی کے لیے جوتے لینے تھے میں اس دوکان پر گیا جہاں سے سامان لیتا ہوں مگر جو جوتے میرا بھائی کہہ رہا تھا وہ نہیں تھے اور اچھے اچھے ڈیزائن موجود تھے تو دوسرے بھائی نے کہا کہ یہ ایک میرے لیئے لے لو اس کے بعد سروس کی ایک شوپ پر گیا مگر وہاں پر بھی نہیں ملے مگر انہوں نے بتایا کہ فلاح جگہ پر جو ہماری مین برانچ ہے اس سے مل جائیں گے تو میں اس شوپ پر پہنچا وہاں موجود تھے میں نے بھائی کے لیئے جوتے لیئے اور دوکان پر واپس آ گیا جب پہنچا تو میرا استاد ابھی تک وہی موبائل ٹھیک کر رہا تھا مگر وہ نہیں ہو رہا تھا مسلہ اس کی مین ائی سی میں تھا اور وہ کام نہیں کر رہی تھی تو آخر کار ہوا یوں کہ موبائل بلکل ڈیڈ ہو گیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اور پھر ہم اس وقت چھٹی کرنے کی تیاری کر رہے تھے کہ ایک بزرگ آئے ان کے موبائل کا سپیکر خراب تھا کال کی آواز نہیں آ رہی تھی تو استاد محترم نے اسے چیک کیا مسلہ بوڈ میں تھا ریڈنگ مکمل نہیں آ رہی تھی جب بورڈ ٹھیک کیا تو پھر بھی نہیں چلا پھر اس کا سپیکر بھی چینج کر دیا اور تھوڑی دیر بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو رہے تھے کہ میرے استاد محترم کے رشتے داروں کا ایک لیپ ٹاپ پڑا ہوا تھا رابی سینٹر میں اور کمپیوٹر مکینک کی دوکان آخری منزل پر ہے ہم چھت پر چڑھ گئے لیپ ٹاپ کا پتا کا اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب ہم شہباز خیل شہر پہنچے تو میرے ایک دوست کے پاس کچھ دیر رہے اسے ایک موبائل دینا تھا وہ دیا اور اس سے کچھ پیسے لینے تھے وہ لیئے اور گھر پہنچنے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی یہ رہی میری صبح سے لے کر اب تک کی مصروفیات کے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63578.68
ETH 3314.57
USDT 1.00
SBD 3.94