The Diary Game All Activity To steemit-pak 🌹|| 22- 7- 2022 || 25% null || #Club75 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

GridArt_20220722_222539158.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • آئیے دوستو چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج صبح تھوڑا لیٹ اٹھا کیونکہ رات دیر تک بارش رہی اور موسم بہت خوش گوار تھا جب صبح آنکھ کھلی تو سات سے ٹائم اوپر ہو رہا تھا میں اٹھا تھوڑی دیر بعد چائے پی اور پھر گھر سے باہر بڑے بھائی بیٹھے ہوئے تھے ساتھ میں میرا استاد محترم ہمارا کزن بھی بیٹھا ہوا تھا کچھ دیر گپ شپ کی اس کے بعد میں اور میرا کزن ہم میرے کزن کی جوار کی فصل دیکھنے کے لیے چلے گئے جو کہ گھر سے تھوڑا فاصلے پر تھی ہم نے فصل دیکھی اس کے بعد اپنے ایک چچا کے گھر چلے گئے وہاں بیٹھ کر چائے پی کچھ دیر باتیں کیں اور پھر جب ہم گھر واپس آئے تو میں اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر اپنی اپنی جگہوں پر بند کر دیا

IMG_20220512_060301.jpg

IMG_20220722_085546.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • اور پھر میں کچھ دیر تک گھر سے باہر بیٹھ کر موبائل استعمال کرتا رہا جب میں گھر آٹھ کر ایا تو اس وقت گھر میں پاپڑ بن رہے تھے کیونکہ ہمارا چھوٹے بھانجے ائے ہوئے تھے جو پاپڑ کھانے کی ضد کر رہے تھے اور ان کی وجہ سے بن رہے تھے میں بھی بیٹھ گیا میں نے بھی ان کے ساتھ کھائے مزہ دار بنے ہوئے تھے

IMG_20220722_100734.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • پھر میں کچھ دیر بعد موبائل پر گیم کھیلتا رہا اس کے بعد دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں سو گیا نید بہت آ رہی تھی تو میں سو گیا تھوڑی دیر گزری تو میرا ایک کزن آ گیا میری خالہ کا بیٹا جو کچھ دن پہلے دوبئی سے واپس ایا ہے وہ آ تو میں اٹھا تھوڑی دیر وہ بیٹھا رہا پھر وہ اور میں ایک ساتھ کسی کام سے چلے گئے اور جب واپس آئے تو مجھے میرے کزن نے گھر چھوڑا اور پھر میں کچھ دیر سو گیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • اس کے بعد جب اٹھا تو تھوڑی دیر بعد نہایا کیونکہ مہمان انے والے تھے تھوڑی دیر جب گزری تو مہمان پہنچ گئے کچھ وقت ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے گزرا گیا اور پھر ہلکی پھلکی بارش شروع ہوگئی تو انہوں نے اجازت لی وہ چلے گئے اس کے بعد میں پھر اسی کزن کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا کیونکہ ہم نے کہیں جاناں تھا مگر جب ہم نکل رہے تھے تو میرے کزن کے مہمان آ گئے اور ہم کچھ دیر تک ان کے ساتھ بیٹھ گئے اس کے بعد ہم نے میرے کزن کی ایک بھیڑ اٹھائی جو میں نے کچھ دنوں کے لیے اپنے ایک دوست کے گھر چھوڑنی تھی کراس کرانے کے لیے تو ہم نے بھیڑ کو بھی اٹھایا اور روانہ ہو گئے

IMG_20220722_184748.jpg

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

  • جب ہم اپنے دوست کے گھر شہباز خیل شہر پہنچے تو بھیڑ باندھ دی اور بیٹھ گئے پہلے بھی کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے تھوڑی دیر تک گپ شپ ہوتی رہی اس کے بعد بوتل پی اور ہم میانوالی کی طرف روانہ ہو گئے کیونکہ ہم چرغہ کھانے کے لیے جا رہے تھے مگر جب ہم میانوالی شہر پہنچے تو پیچھے سے فون آ گیا اور مجھے پتا چلا کہ میرے بھائیوں نے کسی کے ساتھ جگڑا کیا ہے تو ہم واپس روانہ ہو گئے جب ہم گھر پہنچے تو ساری بات معمول کی اس کے بعد ہم نے شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر جھگڑے والی بات ڈسکس ہوتی رہی اور پھر میں اپنے کزن کے گھر گیا تھوڑی دیر ہی دیر میں واپس آ گیا یہ رہی میری آج کے دن کی مصروفیات

IMG_20220722_202344.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

Papper are crispy children like it, flower beauty is mind blowing, you spent a good and busy day.

 2 years ago 

Thank you very much for visiting and liking my post

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 65725.20
ETH 3370.19
USDT 1.00
SBD 2.63