You are viewing a single comment's thread from:
RE: #club5050 | Better life The diary game Steemit Pakistan|
و علیکم السلام اللہ تعالیٰ آپ کا صبح سویرے اُٹھ کر نماز ادا کرنا اور قرآن مجید کی تلاوت کرنا قبول منظور فرمائے اور آپ نے جو کباب بنانے ہیں یقینا بہت مزہ دار بنے ہوں گے آپ نے اپنا گزرا ہوا دن ہمارے ساتھ شیئر کیا اور آخر میں ۔چائے کی تصویریں کیا خوبصورت بنائی ہیں آپ نے
Ameen jazakallah