Betterlife The Diary Game || Club75 || 8/9/2022 || Steemit-pak by hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

💞💞💞💞

IMG_20220909_053718.jpg

🔹Start Diary !! 8-9-2022 !!🔹

💞🇵🇰💞اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے سلام امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میں اج ایک بار پھر ایک نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں تو ٹائم ضائع کیئے بغیر شروع کرتے ہیں میری آج کی صبح سے میں آج صبح جب اٹھا تو کچھ دیر تک موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد بھائی نے فون کیا اور کہا کہ میں گاؤں سے گھوڑا گاڑی لیئے آ رہا ہوں تم موٹر سائیکل لے کر آ جاؤ تو میں چلا بھائی سے گھوڑا گاڑی لی اور چلا گیا سامان اتارا ایک دوست کے گھر وہ فون کر رہا تھا اور پھر گھر کی طرف واپس آ گیا

IMG_20220908_205437.jpg

  • گھر واپس آیا تو اس وقت میرا ایک چچا آیا ہوا تھا اس نے کہا کہ چلو آج سب مل کر کام کرتے ہیں تو میں میرے تین کزن اور ایک چچا ہم چلے گئے اس جگہ کی صفائی کرنے جہاں سے ہم لوگ پانی گزارا کر لاتے ہیں اور اپنی فصلوں کو پانی دیتے ہیں تو ہم نے کافی دیر تک کام کیا اور بہت زیادہ گرمی تھی تو نو بجے کے قریب میں نے اجازت لی کیونکہ میں نے دوکان پر بھی جاناں تھا تو میں گھر واپس آ گیا کچھ دیر بیٹھنے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں آٹا کھلایا اس کے بعد میں نے نہایا نہانے کے بعد میں نے چائے پی اور پھر اپنے استاد محترم کے ساتھ دوکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20220908_090555.jpg

  • ہم نے کچھ دیر سفر تے کیا اور پھر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم رابی سینٹر پہنچے دوستوں کو سلام کیا اور پھر بیٹھ گئے کام کرنے تھوڑی دیر بعد ایک آدمی نوکیا کمپنی کا ایک کیپیڈ فون لیا ایا اور وہ کہتا ہے کہ اس کا چارجنگ جیک لگا دیں مگر اچھا سا جیک لگانا کیونکہ میں تو ایک مہینے میں کتنے جیک چینج کروا گیا ہوں تو میں نے اس موبائل کو اوپن کیا ٹھیک کر رہے تھے کہ بجلی چلی گئی میں دوکان سے باہر نکل گیا کیونکہ بجلی ایک گھنٹے کے بعد اتی ہے اور میں نے ایک گھنٹے تک اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی اس کے بعد دوپہر تک کام کیا اور پھر چلے گئے کھانا کھانے کے لیے دوپہر کا کھانا قریبی ایک ہوٹل پر بیٹھ کر کھایا
  • اور پھر میں واپس آیا موٹر سائیکل لی اور بازار کی طرف چلا گیا میں اپنے دوست کی دوکان پر گیا وہاں سے ایک موبائل اٹھایا اور پھر واپس آ گیا جب واپس دوکان پر پہنچا تو استاد محترم نے کہا کہ چلے جاؤ اور موٹر سائیکل مکینک کے پاس کھڑا کر آؤ میں نے قریبی ایک مارکیٹ میں موٹر سائیکل کھڑی کی واپس آ گیا آج ٹھیک طرح سے کام نہیں کیا بس سارا دن ایسے ہی گزر گیا تو جب میں واپس آیا تھوڑی دیر استاد محترم کے پاس بیٹھ گیا پھر استاد محترم خود باہر چلے گئے اور میں بھی اپنے دستوں کے پاس چلا گیا میں نے ایک دوست کو ایک موبائل دلایا اور ایک موبائل فروخت کیا اس کے بعد ہم نے چھٹی کی
  • اور میرے استاد محترم نے اپنی چھوٹی بیٹی کے جوتے چینج کروانے تھے ہم کل لے کر آئے تھے مگر وہ چھوٹے تھے ہم پھر سے اسی دوکان پر پہنچے وہاں سے جوتے چینج کروائے اور پھر بازار کی طرف روانہ ہو گئے ہم ایک پنسار کے سٹور پر پہنچے وہاں سے میں نے اپنے لیئے کچھ دوا بنوائی اور اس
  • کے بعد میرے کزن نے اپنی بیٹوں کے لیے کچھ کپڑے لینے تھے تو ہم پھر وہاں سے بازار کی طرف چلے گئے کپڑے لیئے روانہ ہو گئے راستے میں کچھ دیر میرے ایک دوست کے پاس رکے وہاں سے چلے اور سیدھا گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی کچھ دیر موبائل استعمال کیا اور پھر میں نے شام کا کھانا کھایا یہ رہی میری آج کی مصروفیات

IMG_20220908_174508.jpg

Allah Hafiz 💞

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

 2 years ago 

@yousafharoonkhan Thanks For sporting Sir

 2 years ago 

Shukria 😊

Good post . You have well description talent. We want more posts and more diary games from you. Because you shared with us in URDU language post. And its very honorable. So keep it up

 2 years ago 

Shukria 😊

😊

Hello @hammad44 Wa salam
'your diary is good

 2 years ago 

Shukria 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59479.71
ETH 3174.48
USDT 1.00
SBD 2.44