Today's story dispenser

Asslam o alikm guys
How are you
#steempakistan

This is my dispenser. The water is cooled in summer. It is a type of cooler which cools the water and heats the amount of water in winter so that the servant can drink water. Dispenser has many benefits. From the dispenser man can use water according to his need. Man can use water according to his need. It is an electric system. It runs on electricity which has a system inside it that heats or cools the water.
IMG20210524104827.jpg
This is the dispenser of our room. Dispenser is used to heat and cool the water. There is a can of water lying on top of it. There is an electric system. This is my room dispenser. All my friends drink water from here.
IMG20210524104858.jpg
یہ ہمارے کمرے کا ڈسپینسر ہے ڈسپینسر پانی کو گرم اور ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے اوپر پانی کی کینی پڑی ہوتی ہے جس سے پانی آتا ہے اور اس میں پانی کی ہیئت کو بدلا جاتا ہے اس سے پانی کو گرم یا ٹھنڈا کیا جاتا ہے ایک الیکٹرک سسٹم ہے یہ میرے کمرے کا ڈسپنسر ہے میرے تمام دوست یہاں سے پانی پیتے ہیں۔
IMG20210524104845.jpg

IMG20210524104833.jpg
یہ میرا ڈسپنسر ہے گرمیوں میں پانی کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے یہ ایک کولر کی ٹائپ ہوتا ہے جس سے پانی کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے اور سردیوں میں پانی کی مقدار کو گرم کیا جاتا ہے تاکہ بندہ پانی نوش کر سکے ڈسپنسر کے بہت زیادہ فوائد ہیں جس سے انسان اپنی ضرورت کے مطابق پانی استعمال کرتا ہے ڈسپنسر سے انسان اپنی ضرورت کے مطابق پانی استعمال کر سکتا ہے یہ ایک الیکٹرک سسٹم ہے یہ بجلی پہ چلتا ہے جو کہ اس کے اندر ایک سسٹم ہوتا ہے جو پانی کو گرم یا ٹھنڈا کرتا ہے

Regards
@ghulamahmad944
#steemlife
#steemactivities
#steempassion
#steemsrilanka
#steemschool
#steemstayle

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66899.66
ETH 3464.07
USDT 1.00
SBD 2.80