خود بہتری

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

اس دنیا میں کامیاب ہونے کا طریقہ ہے ہارڈ ورک

sincerely-media-2eDp0UqvgB8-unsplash.jpg

alysha-rosly-Ls4XT8n2Ddc-unsplash.jpg

brett-jordan-aMhC_WKgaLI-unsplash.jpg
نوجوانی کی عمر، وہ عمر ہے جہاں لوگ اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہیں۔ اور یہی عمر ہے جہاں لوگ اپنے کریئر کے آغاز کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ نے کسی سپورٹس میں جانا ہے تو آپ کو اپنی نوجوانی کی عمر سے ہی اپنے کریئر کا آغاز کرنا ہوتا ہے۔

آپ کسی بھی مشہور اسپورٹس مین کو دیکھیں۔ تو وہ اپنی نوجوانی کی عمر سے ہی اپنے کریئر کو بنانے میں محنت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اور اگر آپ نوجوانی کی عمر سے ہی اپنے کیریئر کو بنانے میں اتنی زیادہ محنت کرتے ہیں۔ تب آپ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ اس دنیا کی تمام الجھنوں سے نکل کر صرف اپنے کریئر پر فوکس کرتے ہیں۔

جتنی زیادہ آپ اپنے کریئر کے لئے محنت کریں گے اتنی ہی بڑی آپ کو کامیابی مل گئی۔ اور اتنا ہی زیادہ آپ کے اندر کانفیڈنس پیدا ہوگا۔

ہمارا دماغ اس طریقے سے ڈیزائن ہوا ہے کہ وہ کسی بھی کام کی پوزیٹیو سائڈ کو بہت کم دیکھتا ہے اور نیگیٹیو سائٹ کو بہت زیادہ۔

اس لیے یہ کام بہت زیادہ ضروری ہے آپ کے دماغ کو یاد دلانے کے لئے۔ کہ آپ نے آج کے دن میں کتنے اچھے کام کیے۔

تاکہ آپ کے دماغ کی پوزیٹیواور نیگیٹیو سائٹس دونوں بیلنس ہو سکیں۔

اور یہ کام کرنے کے لئے سب سے آسان ترین طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے دن میں روزانہ تین اچھے کام ضرور لکھیں۔

اس کا دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ جب بھی آپ کبھی خود کو غمزدہ محسوس کریں تو آپ اس ڈائری کو پڑھ سکتے ہیں۔ جس کو پڑھنے کے بعد آپ کو اپنے بارے میں کافی اچھا محسوس ہوگا۔

جب کبھی بھی آپ غمزدہ ہوتے ہیں تو آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں سب سے ناکام ترین انسان ہیں۔

کوئی بھی نوجوان انسان فورن کامیاب نہیں ہوتا اس کو ہر اس درد، دکھ اور بہت سی زندگی کی مشکلوں میں سے گزرنا ہوتا ہے۔

ہم سب بہت سی غلطیاں کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم کبھی بھی ٹھیک کام نہیں کر سکتے

اگر آپ اپنی ہر کوشش کے بعد پہلے سے بھی زیادہ محنت کرتے ہیں تو یقین آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

نوٹ: یہ ایک انسانی علم ہے جس میں غلتی بھی ہو سکتی ہے۔اور یہ مضمون سو فیصد درست نہیں بھی ہو سکتا۔

اگر آپ کو میری پوسٹ پسند ہے تو براہ کرم مجھے ووٹ دیں اور مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کے بارے میں کچھ بتائیں 😊

Sort:  

Please Don't use #club5050 tag unless your powerup is Greater than cashout. !

Ok , if you like my post then plz vote me and follow me friend 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60216.66
ETH 2326.87
USDT 1.00
SBD 2.48