You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Diary Game (03-07-2024) Wednesday Routine by @hamidrizwan !
بھائی جان میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی مجھےبہت اچھی لگی بھنڈی توڑی اور سویاں دیکھ کر ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے بہت مزے کی بنی ہوں خوش رہیں اباد رہیں اور مزے مزے کے کھانے کھاتے رہیں
بھائی جان میری پوسٹ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ اور اس پر اپنی قیمتی رائے دینے کا بھی بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین