You are viewing a single comment's thread from:

RE: মজার ফটোগ্রাফি প্রতিযোগিতা। #৩৪

واقعی محنتی لوگوں کو اپنے کام کی اور اپنی تصاویر کھنچوانا ناپسند ہوتا ہے کیونکہ یہ ان کے ہنر اور ان کے عزت نفس پر حملہ ہوتا ہے لیکن اپ نے محض ان کی تعریف کے لیے ان کی تصویر کھینچی ہے لہذا میرے خیال میں اس میں کوئی مضائقہ نہیں اپ نے بہت خوبصورت تصویر لی ہے شاباش۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.104
BTC 64364.05
ETH 1873.87
USDT 1.00
SBD 0.36