THEDIARYGAME BEAUTIFUL CAMEL \15\3\2021|@shabbir86

in STEEM FOR TRAVEL4 years ago

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all my esteemed friends. I come back to the side then I go to the fields next to the house to exercise. After a while I exercise and go for a walk, then I come back to the house and take a shower, change my clothes and have breakfast. I go to my shop and get busy with my life's work in the same way that no human works. I also work on a daily basis to run my life system.

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں سرکار کے مسجد کی طرف جاتا ہوں اور نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں پھر میں گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں ورزش کے لیے چلا جاتا ہوں تھوڑی دیر میں ورزش کرتا ہوں اور کچھ سیر کرتا ہوں تو پھر میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور نہا کر کپڑے بدل لیتا ہوں اور ناشتہ کرتا ہوں اور اپنی دکان پر چلا جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزگار میں مصروف ہو جاتا ہوں جس طرح انسان کو نہ کوئی کام کرتا ہے اپنی زندگی کا نظام چلانے کے لئے میں بھی اس طرح روزانہ کی بنا پر کام کرتا ہوں

BeautyPlus_20210314170913073_save.jpg
https://what3words.com/groaning.rulebook.middlebrow
In this beautiful picture you can see that you can see a very large number of camels. In fact, it is very cute and very beautiful. In fact, when I was passing by, I saw them go. I immediately put my pocket. Take out the mobile from and capture their picture in your mobile which you are sharing with your friends. Believe me, I have never seen such a beautiful scene. In fact, this is what it is. They are going to a court and the court. His name is Pir Mohammad Panah Sahib. He is getting up in Kameer Sharif and believe me that every year he goes to the court on this occasion and in the same way that a person attends the shrines, his owners also take these camels. And they attend and believe that this is a very devotional and respectable belief and I will ask all of you friends that just as these people can maintain their faith as well as their Camels also maintain their faith and they visit this shrine every year

اس خوبصورت تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ کو بہت زیادہ تعداد میں اونٹ نظر آرہے ہیں دراصل یہ بہت ہی پیارے اور بہت ہی خوبصورت ہے دراصل میں جب گزر رہا تھا تو میں نے ان کو جاتے ہوئے دیکھا میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور ان کی تصویر اپنے موبائل میں قید کر لیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یقین مانے اس سے زیادہ خوبصورت نظارہ میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھا دراصل یہ جو ہے نا یہ ایک دربار پر جا رہے ہیں اور دربار کا نام ہے پیر محمد پناہ صاحب یہ کمیر شریف میں اٹھ جا رہے ہیں اور یقین مانیں کہ ہر سال یہ اور اس کے موقع پر دربار پر جاتے ہیں جس طرح انسان مزارات پر حاضری دیتا ہے اسی طرح ان کے مالک بھی ان اونٹوں کو لے جاتے ہیں اور ان کو حاضری دیتے ہیں اور یقین مانیں کہ یہ بہت ہی عقیدت والا اور احترام والا عقیدہ ہے اور میں آپ سب دوستوں کے ساتھ یہ گزارش کروں گا کہ جس طرح یہ لوگ اپنے عقیدے کو قائم و دائم رکھ سکتے ہیں اسی طرح ان کے اونٹ بھی اپنے عقیدے کو قائم اور دائم رکھتے ہیں اور یہ ہر سال یہ مزار پر حاضر ہوتے ہیں

BeautyPlus_20210314170758793_save.jpg
https://what3words.com/outpatients.shipmate.burdened
This beautiful picture says believe me I have never seen a more beautiful picture than this one in which you see a huge herd of camels standing on the road and you can see people riding their motorcycles. Standing up and watching them and enjoying them. Believe me, I have never seen a more beautiful sight than this and after a long time I have seen so many camels and almost all the camels that are more than each other. They are beautiful and the price of one sip is only around two to two and a half lakh rupees. Believe that their owners are very happy because they raise them like their children and when they are small they do not bring them here and when they grow up. If they go, they do not send them here and earn their livelihood from them and accumulate money in foreign exchange reserves. Believe me, it is very hard work and very difficult work and these are pictures taken from mobile. You can check. That these pictures are from my mobile Vivo Y91 which is a very cool mobile and I shared this with you friends. I think sharing photos is a must

اس خوبصورت تصویر کا کہنا ہے یقین مانیں کہ اس سے زیادہ خوبصورت تصویر میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھی اس میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ اونٹوں کا ایک بہت بڑا گروہ روڈ کے اوپر کھڑا ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ اپنی موٹر سائیکلوں کو کھڑا کرکے انہیں دیکھ رہے ہیں اور ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں یقین مانے اس سے زیادہ خوبصورت نظارا میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھا اور یہ کافی عرصہ کے بعد میں نے اتنے سارے اونٹ دیکھے ہیں اور تقریبا سارے اونٹ جو ایک دوسرے سے زیادہ خوبصورت ہیں اور اور ایک ایک گھونٹ کی قیمت تقریبا دو سے ڈھائی لاکھ روپے ہی یقین مانیں کہ ان کے مالک بہت ہی خوش ہیں کیونکہ یہ ان کے بچوں کی طرح انہیں پالتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں تو یہاں نہ لاتے ہیں اور جب بڑے ہو جاتے ہیں تو یہاں نہیں بھیج دیتے ہیں اور ان سے اپنا روزگار کماتے ہیں اور پیسے زرمبادلہ کے ذخائر کٹھا کرتے ہیں یقین مانے بہت ہی محنت کا کام ہے اور بہت ہی مشکل کام ہے اور یہ موبائل سے تصویریں لی گئی ہیں آپ چیک کر سکتے ہیں کہ یہ تصویریں میں نے اپنے موبائل ویوو وائے اکانوے سے ہیں جو کہ بہت ہی زبردست موبائل ہے اور میں نے آپ دوستوں کے ساتھ یہ تصویر شیئر کرنا لازمی سمجھا ہے

BeautyPlus_20210314170849425_save.jpg
https://what3words.com/cook.herbivorous.belongs
In this picture you can see the children standing. In fact, these children are looking at the camels and the adults are also standing with them. They are also looking at the camels and you can see that this is a very beautiful sight. They are decorated with scarlet and they are very well protected and I believe I have never seen a more beautiful sight than their owners who are standing with us and I Standing next to them, I asked them, "Sir, I want to take pictures of your camels, so they allowed me to take a picture which I am sharing with your friends, otherwise the owners who have more are not pictures of camels." Let them take and don't take pictures of their animals

اس تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں آپ کو بچے کھڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں دراصل یہ بچے اونٹوں کو دیکھ رہے ہیں اور ان کے ساتھ بڑے بھی کھڑے ہیں وہ بھی اونٹوں کو دیکھ رہے ہیں اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ بڑا ہی خوبصورت نظارہ ہے سرخ رنگ کے ساتھ ان کو سجایا گیا ہے اور ان کو بہت ہی اچھے انداز میں ان کی حفاظت کی جاتی ہے اور یقین مانے کس سے زیادہ خوبصورت نظارہ میں نے کہیں نہیں دیکھا ان کے مالک جو ہیں وہ ہمارے پاس کھڑے ہیں اور میں نے ان کے پاس کھڑے ہوکر ان سے پوچھا کہ سر میں نے آپ کے اونٹوں کی تصویریں لینی ہے تو انہوں نے مجھے تصویر لینے کی اجازت دے دیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ورنہ کہیں زیادہ مالک جو ہوتے ہیں وہ اونٹوں کی تصویریں نہیں لینے دیتے اور اپنے جانوروں کی تصویریں نہیں لینے دیتے

BeautyPlus_20210314170810851_save.jpg
https://what3words.com/cook.herbivorous.
In this beautiful picture you see a child standing on a bicycle looking at a camel and a huge camel standing in front of it and standing behind it and this is what they were going to pick up. They rest their lips here for a while to rest, then they will move forward and reach their destination because they have come from a great distance and they have only a short distance to go. The camel meat, which is very tasty and very salty, has a lot of power. They uproot the tree, and I have done it in many places. But I have seen that camels knock down trees and they are very good and very powerful animals

اس خوبصورت تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ کو بچہ جو سائیکل پر کھڑا ہے اونٹو کو دیکھ رہا ہے اور ایک بہت بڑا اونٹ سامنے کھڑا ہے اور اس کے ساتھ پیچھے بھی اٹھ کھڑے ہیں اور یہ جو ہے وہ اٹھا کے جا رہے تھے تو انہوں نے یہاں پر آرام کرنے کے لئے تھوڑی دیر اپنے ہونٹوں کو ٹھہرایا ہے پھر اس کے بعد یہ آگے کی طرف چلے جائیں گے اور اپنے منزل مقصود پر پہنچ جائیں گے کیونکہ یہ بہت ہی زیادہ دور سے اونٹ آئے ہوئے ہیں اور انہیں ابھی کا فاصلہ طے کرنا ہے اور فاصلہ طے کرکے یہ آگے جائیں گے اونٹوں کا گوشت جو ہوتا ہے بہت لذیذ ہوتا ہے اور بہت نمکین ہوتا ہے جو بہت ہی زیادہ پاور رکھتا ہے ان کو جو ہیں وہ درخت کو جڑ سے اکھاڑ دیتے ہیں اور میں نے کئی جگہوں پر دیکھا ہے کہ اونٹ درخت کو گرا دیتے ہیں اور یہ بہت ہی اچھے اور بہت ہی طاقتور جانور ہیں

I hope all of you friends liked this post of mine and you will definitely like it because I have taken this picture very hard and you have taken it to share with your friends and believe me it I hope you all liked my post, ok bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye bye

امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائق بھی ضرور کریں گے کیونکہ یہ تصویر میں نے بہت محنت سے لی ہے اور آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے لی ہیں اور یقین مانیں کہ اس سے زیادہ خوبصورت نظارہ نا آپ نے دیکھا ہوگا اور نہ میں نے کہیں دیکھا ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہو اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAK THANKS
@amjadshraif adminsteemlions
@afzalqamar
@booming04
@booming02

WRITTER
@shabbir86

Sort:  

Dear your post is very important and attractive for village environment. I like your post and and appreciate to you about your struggle.

Dear brother, your post is very good and you took very good photos

Dear brother, your post
Is very good and you took
Very good photos

                 - ansardillewali


I'm a bot. I detect haiku.

Camel is a oldest animal on the earth it is so beautiful post this animal give us so many benefits thanks for sharing your experience with steemit

Assalamualaikum bro your post is very nice and beautiful the camel in the post are looking very nice and beautiful their tall and great animals in this what these are the known as the aeroplanes of desert these are very famous in the world especially in developed countries such as Saudi Arabia and other United Arab Emirates thank you for posting such nice beautiful picture of your post very much thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59820.89
ETH 2421.54
USDT 1.00
SBD 2.44