The beauty of my area village lifeThe country The country Most of its Most of his population leave in villages

in STEEM LIONS3 years ago

Asslam_o_Alaikum! Friends ,How are you?I hope you will be fine and doings well and enjoying the blessings of Allah Almighty and will be benefiting.Pakistan is very beautiful country .We are must talking about the village life.So ,I chose this topic.Life in a village is Very Peaceful.The villager's enjoy A Pure And unpolluted Life.It shows Very Little signs of Progress and development.It is the peaceful and silent place of the world.It offers a of Simple Picture of Life .Nature with its simple but impressive beauty attends every village of Pakistan.My village also beautiful .There are green trees ,vast meadows and flowery bushes in every village.The sight of dawn looks very beautiful .The beauty of the rising sun in my village is matchless.My village is consists of unpaved paths and streets.It has mud houses.However,a few houses are made of bricks.
اسلام علیکم! دوستو کیسے ہیں آپ لوگ۔ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گئے اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہو گے۔ پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے ۔ہمیں دہیات کی زندگی کے بارے میں ضرور بات کرنی چاہئے ۔اس لے میں نے یہ عنوان چنا ہے۔ گاوٴں کی زندگی بہت پر سکون ہے۔ دہیاتی خالصاور آلودگی سے پاک زندگی گزار تے ہیں ۔ مگر یہاں بہت کم ترقیاتی کام ہوتے ہیں۔یہ زندگی کی سادہ تصویر ہے۔ فطرت اپنی سادگی مگر متاثر کن دہیات کی خوبصورتی بیان کرتی ہے۔ میرا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔ یہاں سرسبزدرخت وسیع چراگائیں اور پھولوں کی جھاڑیاں ہیں۔ صبح سویرے کا وقت بہت خبصورت نظر آتا ہے۔ سورج طلوع کا منظر نا قابل بیان حد تک خوبصورت ہوتا ہے۔ زیادہ تر مکانات ،گلیاں اور سڑکیں کچی ہوتیں ہیں کچھ گھر اینٹوں سے بنے ہوتے ہیں۔

20210319_182615.jpg

Their mein occupation agriculture.They are Man of Simple Habits and Limited Needs.They have Fellow Feeling and Sympathy for One Another .They are Religious minded.They Celebrated Religious Festival with Great Zeal.They arePeace Loving Citizens.They are contact with Little Joys and Sorrow. Early in the morning they take out their ploughs.Most of them working on the field of big formers and other well to do people.Women do Household like Cooking Washing and Grinding of corn.The villagers are very hard working people.They lead a Life of struggle and poverty .Life in a village is very peaceful.The Green Field and blossoming Flowers fragrant air and the Shining sun all leave a healthy influence on the health of the villagers.They eat pure and wholesome food .
ان کا پیشہ زراعت ہوتا ہے ان کی سادہ عادات اور محدود ضروریات ہوتی ہیں وہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوتے ہیں وہ بہت مذہبی ہوتے ہیں دیہاتی بہت جوش و خروش سے مذہبی تہوار مناتے ہیں وہ مد پسندی ہوتے ہیں وہ ایک دوسرے کی چھوٹی خوشیوں اور غم میں شریک ہوتے ہیں صبح سویرے وہ اپنے ہل جوتتے ہیں زیادہ تر بڑے کسان اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہیں اور اسی طرح دوسرے لوگ بھی ۔عورتیں گھریلو کام کاج جیسے کھانا پکانا کپڑے دھونا اور اناج پیسنا ۔جاتی بہت محنتی ہوتےہیں وہ غریبی اور جدوجہد سے بھری زندگی گزارتے ہیں دیہات کی زندگی بہت پرامن ہوتی ہے۔ سرسبز کھیت کھلتے ہوئے پھول ہوا کو معطر کرتے ہیں چمکتا ہوا سورج یہ تمام چیزیں اچھی صحت اوردہیاتیوں کی اچھی صحت کی ضامن ہوتی ہیں دہیاتی خالص اور تازہ غذاکھاتے ہیں ۔
20210319_182711.jpg
The air is fresh and pure.The villagers feel Happy In the Company of Singing Bird and murmuring Water .Economy of Pakistan Depend on Agriculture.Most of his population lives in villages .A Country Which does not look after the interest of his farmers can not make much progress.We can not progress Unless we uplift Of our farmer .But Unfortunate the Villagers are uneducated, superstitious , ignorant and backward.We should try to make our villagers happy and prosperous .Hope you guys will also agree with me.Thank you.
.ہوا تازہ خالص ہوتی ہے وہ پرندوں کے گانے اور گاتے ہوئے پانی کی صحبت میں خوشی محسوس کرتے ہیں پاکستان کی معیشت زراعت پر انحصار کرتی ہے پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہات میں رہتی ہے جو ممالک اپنے کسانوں میں دلچسپی نہیں لیتے وہ زیادہ ترقی نہیں کر سکتے۔ ہم ترقی نہیں کر سکتے جب تک کہ ہمارے کسان خوشحال نہ ہو ۔لیکن بدقسمتی سے ہمارے دیہاتی ان پڑھ تہمت پرست اور قدیم ذہانت کے مالک ہیں ہمیں اپنے دیہاتیوں کو خوشحال بنانے کی کوشش کرنی چاہیے امید کرتا ہوں کہ آپ سب میری اس بات سے اتفاق کریں گے ۔شکریہ

Sort:  

Good day with your village . nice photography . i like it

 3 years ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 64513.75
ETH 3146.11
USDT 1.00
SBD 3.95