Better life the diary game ///visit to a sui gas station by @muzammal01 date 10/04/2021

ASSALAM-O-ALAIKUM

LETS START OUR TODAY'S DIARY GAME

MORNING
How are you friends I hope you will all be well. You will be enjoying the blessings of Allah Almighty. I got up at three in the morning and arranged for sehri. In the sehri I ate bread with rice and meat curry from it. After breakfast I thanked Allah Almighty for the blessings bestowed upon me. The more I thank Allah for the blessings, the less the Creator of the universe calls the Lord and the power of Allah Almighty is present in everything today. After that I offered Fajr prayers. After offering Fajr prayers, I got busy.
کیسے ہو دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اللہ تعالی کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔صبح میں تین بجے اٹھا اور سحری کا اہتمام کیا سحری میں میں نے اس سے چاول اور گوشت کا سالن کے ساتھ روٹی کھائ سحری کھانے کے بعد میں نے اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کیا نعمتوں کا جتنا بھی زیادہ شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ پورے جہاں کو بنانے والا مالک کو کال کر لیتا ہے اور اللہ تعالی کی قدرت آج چیز میں موجود ہے ۔ اس کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں کام میں مصروف ہو گیا کام میں مصروف ہوگیا۔

IMG20210506125003.jpg
AFTERNOON
It was late afternoon and it was very hot so I thought let's go somewhere and visit Sui gas station. I have never been to any of these gas stations. There was a beautiful opening board. He said that the names of different men were written on the diary of the person who had worked hard to make it. I also saw this station from the inside because after that it was just a net but still we opened the door and went inside and took good pictures of it.

IMG20210506125000.jpg
دوپہر ہو گئی تھی اور گرمی بھی شدید ہوئی تو میں نے سوچا چلو کہیں پر جاکر سوئی گیس اسٹیشن کا وزٹ کیا جائے میں کبھی بھی اس کوئی گیس سٹیشن پر پہنچ گیا وہاں میں نے مختلف طرح کے تھے اور مختلف رنگوں کے پلے ہوئے دیکھے وہاں پر ایک خوبصورت افتتاح کا بورڈ لگا ہوا تھا۔۔ وہ بولا ڈائری پر مختلف آدمیوں کے نام لکھے ہوئے تھے یعنی شخصیت کے جنہوں نے اس کو بنانے میں محنت کی تھی یہ سوئی گیس رستہ میں اکھا کے اجزا روڈ پر کچھ منٹ کے فاصلے پر موجود ہے اس کے ساتھ ایک چاول والی فیکٹری رائس مل بھی موجود ہے میں نے اس اسٹیشن کو اندر سے بھی دیکھا کیونکہ اس کے بعد صرف جالی لگی تھی لیکن پھر بھی ہم نے دروازہ کھول کر اندر جاکر اس کی اچھی طریقے سے تصاویر لیں
IMG20210506124932.jpg

IMG20210506124909.jpg

IMG20210506124847.jpg

EVENING
So I stayed there for two or three hours and because it was time for Iftar, I had to go back. The local fast and the heat was intense, so I was fasting, so I took pictures and took selfies there. Here are some of the photos and selfies that I have shown you. I have shown you all this and I hope you will like it very much. Then it was time for Iftar and I went home. I came back so that I could have Iftaar. There were many things in Iftaar like dates, strawberries, melons and many other things that looked very beautiful. I broke my fast and thanked Allaah I paid and then I went to Maghrib to pray

IMG20210506124822.jpg
تو میں وہاں پر بتا دو تین گھنٹے رہا اور کیونکہ افطاری کا ٹائم بھی ہو رہا تھا تو میں نے واپس بھی جانا تھا مقامی روزہ اور گرمی بھی شدید تھی تو مجھے روزہ لگ رہا تھا تو میں نے وہاں پر تصاویر بنائی اور سیلفی بھی لیں اور ان میں سے چند فوٹوز اور سیلفی آپ کو میں نے دکھائی دی ہے یہ سب کچھ میں نے آپ کو ظاہر کر دیا ہے اور امید کرتا ہوں آپ کو یہ سب کچھ بہت پسند آئے گا اس کے بعد افطاری کا ٹائم ہو رہا تھا اور میں گھر واپس آ گیا تاکہ میں افطاری کا اس کو افطاری میں بہت سی چیزیں موجود تھیں جیسا کہ کھجوریں اسٹرابری خربوزہ اور اس جیسی بہت سی چیزیں ہیں جو کے ماشاء اللہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی میں نے روزہ افطار کیا اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور پھر میں مغرب کیا نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا
IMG20210506124835.jpg

IMG20210506124816.jpg
Friends, this was my diary today. I hope you will like it very much because fasting is going on and I should give thanks for the blessings given by Allah Almighty and offer more prayers and Nawafil and arrange Sehri and Iftar. So now I want more than you allah hafiz.
،دوستو یہ تھی آج میری ڈائری میں امید کرتا ہوں بہت پسند آئے گی کیونکہ روزے چل رہے ہیں اور میں چاہیے کہ اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں اور زیادہ سے زیادہ نماز اور نوافل ادا کریں اور سحری اور افطاری کا اہتمام کریں۔تو اب میں آپ سے زیادہ چاہتا ہوں اللہ حافظ
SPECIAL THANKS TO
@amjadsharif
PUBLISHED BY
@muzammal01

Sort:  

You have made a good post with great pleasure, in this, the memory of all the people who are loved about gas is definitely fulfilled, your rest is a very surprising thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59171.28
ETH 2598.57
USDT 1.00
SBD 2.42