Betterlife || The Diary Game || 04/04/2021
Hi everyone and Assalam u alaikum,
I hope everyone will be having a healthy life with the grace of Almighty Allah. I am your friend Mazhar chishti with diary game as on 04.04.2021.
Morning:
The beginning of my morning began in the name of Allah. I went to the mosque in early morning and went to the mosque to pray for the fajr and prayed. Then recited the Koran. It was a Sunday day, so I recited longer. Then I went to workout and the first three kilometers race and then the rest of the exercise. After this, it was left home and changed clothes and changed clothes today and it's a holiday from school. I did home breakfast and then went out to gossip with my friends.
میری صبح کا آغاز معمول کے مطابق اللہ کے نام سے شروع ہوا۔ میں
جلدی صبح سویرے اٹھا اور فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد گیا اور نماز فجر ادا کی۔ پھر قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا۔یہ اتوار کا دن تھا اس لئے میں نے زیادہ دیر تلاوت کی۔ اس کے بعد میں ورزش کرنے کے لئے چلا گیا اور پہلے تین کلو میٹر دوڑ لگائی اور پھر باقی ورزش کی ۔اس کے بعد واپس گھر پہنچ کر نہایا اور کپڑے تبدیل کیے آج اتوار کا دن تھا اور اتوار کو مجھے سکول سے چھٹی ہوتی ہے ۔میں نے گھر ناشتہ کیا اور اس کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے باہر چلا گیا ۔
Today my cousin was married, I had to go to Pakpattan city to attend it, this city is about 60 kilometers from my village and my cousin's house is located in five kilometers ahead of a village .I and my A cousin left 12 o'clock to attend the wedding for the bike purification.
آج میرے کزن کی شادی تھے تو اس میں شرکت کرنے کے لئے مجھے پاکپتن شہر جانا تھا یہ شہر میرے گاؤں سے تقریبا 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور میرے کزن کا گھر رفاقت نشہ سے آگے پانچ کلومیٹر ایک گاؤں میں واقع ہے ۔میں اور میرا ایک کزن 12 بجے موٹر سائیکل پاکپتن کے لئے شادی میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔
Afternoon:
We reached Pakpotan City at 2 o'clock, I reached there. During my mother's call, my cow has jumped in the well. I and my cousin we reached the lost mammals on the lost mammals The village which was located at a distance of kilometer. And reaches down in a cousin and checked that the cow is alive or died. And the cow was dead. We arranged the cow to get out of the well. The cow pulled out of the well. Moses are comfortable and returned home. I'm sharing pictures of this event.
ہم 2 بجے پاکپتن شہر پہنچ گئے میں نے وہاں پہنچ کر تھوڑا آرام کیا ۔اسی دوران میرے ماموں کی کال آئی کر کے اس کی گائے نے کنویں میں چھلانگ لگا دیی ہے ۔میں اور میرے کزن ہم جلدی سے موٹرسائیکلوں پر ماموں کے کھو پر پہنچے جو گاؤں سےدو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا ۔وہاں پہنچ کر ایک کزن کنویں میں نیچے اترا اور چیک کیا کہ گائے زندہ ہے یا مر گئی ہے۔ اور گائے مر چکی تھی ۔ہم نے گائے کو کنویں سے باہر نکالنے کے لئے انتظامات ک کیے۔ہم نے کنویں میں رسی لٹکائی اور اس رسی کے ساتھ گائے کو باندھ دیا اور رسی کے دوسرے سرے کو ٹریکٹر کے ساتھ باندھ کر ٹریکٹر کی مدد سے گائے کو کنویں سے باہر نکالا ۔گائے کے مر جانے کا ماموں کو بہت صرمہ ہوا کیوں کہ جانور بھی اولاد کی طرح ہوتا ہے اور جب اس کو کچھ ہوتا ہے تو اس کا صدمہ بھی مالک کو ایک باپ کی طرح محسوس ہوتا ہے ۔ہم نے ماموں کو کافی تسلی دی اور گھر واپس لوٹ آئے ۔اس واقعہ کی تصویریں شیئر کر رہا ہوں۔
Evening:
In the evening, we all were prepared and attended the friendly friendship and relatives on the village of Cousin. After that the food was presented that was very fun. We ate food and stayed there a while. And then the allowance left by the house. The west prayer paid in the way and we returned home at eight o'clock.
شام چار بجے ہم سب تیار ہو کر کزن کے ولیمہ میں شریک ہوئے ۔ولیمہ پر کافی دوست احباب اور رشتے داروں سے ملاقات ہوئی۔ اس کے بعد کھانا پیش کیا گیا جو بہت مزے دار تھا۔ ہم نے کھانا کھایا اور تھوڑی دیر وہاں رکے رہے۔ اور پھر اجازت لے کر گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔ مغرب کی نماز راستہ میں ادا کی اور ہم آٹھ بجے رات کو گھر واپس پہنچے ۔
The house came and I washed the mouth and prayed as a prayer. After this, watching TV for a while and sleep soon.
گھر آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے منہ ہاتھ دھویا اور عشا کی نماز ادا کی ۔اس کے بعد تھوڑی دیر تک ٹی وی دیکھتا رہا اور جلد ہی نیند آ گئی اور میں سو گیا
Friends, this is my diary game and I hope you will like my post. Please appreciate through votes and comments.
Thanks to:
Amjad sharif
thanks for always supporting
@steemcurator01
@steemcurator02
@booming01
@booming02
@booming03
@booming04
Regards,
Mazhar chishti
The 25% reward of my every steemit post will go to the poor kids in my school.
Waao. That is a fantastic step. I hope your post will be curated and you will receive a good upvote. This is a very good initiative to distribute 25% of your reward between poor children.
Dear,thank you so much
At the same time, I am feeling very sad for the loss of your uncle.