Beef Lazania Recipe in Urdu by @maxstock in #Ramdan

in STEEM FOR TRAVEL3 years ago

lasagna_10643.jpg

Meat Lazania Recipe in Urdu is respected among the well-known dishes. Peruse the total Beef Lazania Recipe in Urdu with fixing subtleties and technique. It is a straightforward formula and all necessary fixings are effectively accessible. Set up the dish according to the Beef Lazania Recipe in Urdu from top culinary experts and add genuine flavour or taste to your food. You can likewise impart this formula to your loved ones.

بیف لزانیا
رفحان کارن آئل 4 کھانے کا تیل

لہسن 1 چائے کا چمچ

پیاز(چوپ) 1عدد

بیف قیمہ 1 کلو

نمک حسبِ ذائقہ

لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ

سونف 1 چائے کاچمچ

لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ

ٹماٹر پیوری(درمیانے) 4عدد

ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

اوریگانو 1 چائے کا چمچ

بیسل 1 چائے کا چمچ

لازانیہ شیٹ اُبالنے کے اجزاء:

پانی حسبِ ضرورت

رفحان کارن آئل 2کھانے کے چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

لازانیہ شیٹ 12عدد

وائٹ سوس کے اجزاء

مکھن 2 کھانے کے چمچ

میدہ 2کھانے کے چمچ

دودھ 1 کپ

کالی مرچ 1 چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

اسمبلنگ کے اجزاء:

پاستہ سوس تین چوتھائی کپ

اُبلی ہوئی لازانیہ شہٹ

تیار کیا ہوا قیمہ

تیار کی ہوئی سفید سوس

مزریلہ اور چیڈر چیز(کدوکش) 2 کپ

پارمیزان چیز (کدوکش) 2 کپ

کالا زیتون 2-3

Method:

ایک پین میں رفحان کا رن آئل لیں، اس میں لہسن، پیاز ، قیمہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، سونف، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ، لال مرچ کّٹی ہوئی ، ٹماٹر پیوری، ٹماٹر پیسٹ، ہرا دھنیا، اوریگانو، بیسل ڈال دیں۔ اب اس کو 18-20 منٹ تک پکا لیں۔ لازانیہ شیٹ اُبالنے کا طریقہ: ایک پین میں پانی لیں اس میں نمک، رفحان کارن آئل، لازانیہ شیٹ ڈا ل کر اُبال لیں۔ سفید سوس بنانے کا طریقہ: ایک پین میں مکھن لیں اس میں میدہ ڈال کر تھوڑی دیر کو پکا لیں ۔ اب اس میں دودھ ، کالی مرچ، نمک ڈال کر پکا لیں۔ سفید سوس تیار ہے۔ اسمبلنگ: ایک برتین میں اس کی تہہ میں پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر اُبلی ہوئی لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور اس پر دوپارہ سے پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر تیار کیا ہوا قیمہ پھیلا دیں اور پھر اس پر تیار کی ہوئی سفید سوس لگا لیں۔ اب اس پر پارمیزان چیز، چیڈر چیز، پارمزان چیز پھیلا لیں،۔ اب دوبارہ اس پر لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور دوبارس اس پر پہلے کی طرح تہہ بنا لیں۔ اب اس پر کالا زیتون ، شملہ مرچ کی گارنش کر لیں۔ اب اس کو دس سے بارہ منٹ 190 درجہ حرارت پر بیک کر لیں۔

THANK YOU SO MUCH FOR READING!!
MY INTRODUCTION ❤️️
With Love @maxstock
#steemfoods #steemfoodsrecipe #steempakistan #steemit #food #steemexclusive

Sort:  
 3 years ago 

اپکی ریسپی بہت اچھا ہے اور طریقہ کار بھی بہت سے سمجھایا گیا ہے۔

بہت شکریہ آپ کا

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 54396.77
ETH 2275.61
USDT 1.00
SBD 2.31