Village life and the conditions of the villagers 29/4/2021

in STEEM FOR TRAVEL3 years ago

تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام وعلیکم کیسے ہیں سب دوست مجھے امید ہے تمام دوست ٹھیک ہونگے اور خیر خیریت سے ہونگے میں بھی ٹھیک ہوں

دوستو اپ سب جانتے ہیں کہ میں ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں تو میرا ہر وقت یہی کام ہوتا ہے کہ میں اپنے گاؤں کی خوبصورتی اور گاؤں کے حالات اپ سے شیر کر سکوں

ساتھ ساتھ میں اپ سب دوستوں کو یہ بھی بتائوں گا کے گاؤں کی زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے اور کتنی آسان

اس وقت ہمارے گاؤں میں گندم کی کٹائی کا سیزن چل رہا ہے ہم گندم اکتوبر کے آخر میں اور نومبر کے پہلے دن دنوں میں ہم گندم کاشت کرتے ہیں وہ ٹائم کی فصل ہوتی ہے اس کے بعد بھی عوام کاشت کرتی رہتی ہے مگر وہ زیادہ اوست نہیں دیتی

تو ہمارے گاؤں میں اس وقت گندم کی کٹائی زورو شور سے جاری ہے میں آپ دوستوں کو اج بہت سی پکچر دکھاؤں گا جس میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہیں پر کٹائ ہو رہی ہے تو کہیں پر آدم لوڈنگ کر رہے ہیں

اور اس کے بعد کہی پر لوگ تھریشر کی مدد سے گندم نکال رہے ہیں سارے گاؤں کی عوام اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہے

گندم کی فصل ہمارے گاؤں میں بہت زیادہ کاشت ہوتی ہے اور ہم لوگ گندم سے کافی پیداوار حاصل کر لیتے ہیں ہمارے علاقے میں جو اچھی گندم مانی جاتی ہے اس سے ہم تقریباً ساٹھ سے پینسٹھ من کی اوست حاصل کر سکتے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ گاؤں کی زندگی شہر سے کافی مختلف ہوتی ہے یہ پر بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو گاؤں کے لوگوں کو میسر ہوتی ہیں اور کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کے لیے ہمیں شہر جانے کی ضرورت پڑتی ہے
گاؤں کے لوگ شہر کے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند ہوتے ہیں کیونکہ گاؤں کے لوگ محنت مزدوری کرتے رہتے ہیں اور کام کرنے کی وجہ سے ان کی ورزش جاری رہتی ہے تو اس لیئے گاؤں کے لوگ بہت کم بیمار ہوتے ہیں گاؤں میں سرسبز کھیتوں اور جنگلات کی وجہ سے گاؤں میں گرمی کم ہوتی ہے اور یہ تقریباً ہوا چلتی رہتی ہے

IMG_20210428_093938.jpg

IMG_20210428_093951_1.jpg

IMG_20210428_093951.jpg

IMG_20210428_093938.jpg

IMG_20210428_093928.jpg

IMG_20210428_093925.jpg

IMG_20210428_093921.jpg

IMG_20210428_093759.jpg

IMG_20210428_093739.jpg

IMG_20210428_093706.jpg

IMG_20210428_093307.jpg

Hello to all the friends from Hammad Khan. How are you all friends? I hope all the friends will be fine and well. I am also fine.

Friends, you all know that I live in a village, so all I have to do is share the beauty of my village and the conditions of the village with you.

At the same time, I will tell all my friends how difficult and easy life is in the village

The wheat harvesting season is going on in our village at the moment. We cultivate wheat in late October and on the first day of November. We cultivate wheat. It is a harvest of time. Does not give

So the wheat harvest in our village is going on with a lot of noise at the moment. I will show you many pictures today in which you can see where the harvest is taking place and where Adam is loading.

And after that, people are pulling out wheat with the help of threshers. The people of the whole village are busy with their own affairs.

The wheat crop is widely cultivated in our village and we get a good yield from wheat which is considered to be the best wheat in our area. We can get an average of about sixty to sixty five manats.

At the same time, village life is very different from the city. There are a lot of things that are available to the villagers and there are some things that we need to go to the city.
The people of the village are healthier than the people of the city because the people of the village work hard and keep exercising because of the work so the people of the village are less sick.
The lush fields and forests in the village reduce the heat in the village and it is almost windy.

IMG_20210428_093950.jpg

IMG_20210428_175534.jpg

IMG_20210428_175521.jpg

Special Thanks For Sporting

@Amjidshareef

Regard

@hammad44

Sort:  

Hamad bhai apka villege khubsurat ha.

Shukria Bhai jaan

Ap ny bahut achi post lagai hy ap bahut mehnat krtay hain

Shukria Bhai jaan

G han bhai ap nay thk kaha gaon kay log ziada mazbot hoty hain q kay wo her wakt moshkat krty rhty hain

Thanks Bhai jaan ap ny meri post parhi

 3 years ago 

Abky ilaqy main gandam ki ktai ab to khatm hny wali ho gi

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63330.55
ETH 2645.93
USDT 1.00
SBD 2.82