Contest - Review Your Favorite Shoes Brand by umairali1

in Steem Fashion&Stylelast year (edited)
💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

تو جی دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں کہ میں کس طرح کے شوز پہننا پسند کرتا ہوں۔آج کی پوسٹ شوز کے بارے میں ہو گی۔کہ مجھے کس طرح کے شوز پسند ہیں۔ شوز تو ویسے ہر انسان کو پہننا بہت پسند ہے لیکن ہار انسان کی پسند مختلف ہوتی ہے۔اور ہر انسان مختلف برانڈ کے شوز پہننا پسند کرتا ہے۔

میری پسند

جی دوست تو سب سے پہلے تو میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ نارمل دنوں میں میں کیسے شوز پہننا پسند کرتا ہوں اور پہنتا ہوں۔ زیادہ ترنول دنوں میں سے ایک برانڈ والے شوز بہت کم پہنے جاتے ہیں۔ تو نارمل ڈیز میں میں جوگر پہننا زیادہ پسند کرتا ہوں۔جو گرمی اس لیے پہنتا ہوں کیوں کہ یہ کافی کمفرٹیبل اور وزن میں بہت ہلکے ہوتے ہیں۔آدمی پہن کر آرام سے چل پھر سکتا ہے۔نارمل ڈیزل زیادہ تر جو گرہیں پہنے جاتے ہیں۔

IMG-20230212-WA0041.jpg

فنکشن

عام طور پر فنکشن وغیرہ میں جو شوز پہنے جاتے ہیں وہ عام دنوں میں پہلے سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔فنکشن وغیرہ پر جو گھر کو زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔زیادہ تر فنکشن وغیرہ پہ میں پینٹ شرٹ کے ساتھ سنی کر پہننا پسند کرتا ہوں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ میں لوفرض پہننا بھی پسند کرتا ہوں۔کیونکہ یہ ہر طرح کی ڈریسنگ کے ساتھ پہنے جا سکتے ہیں۔ اور ان کے ساتھ میں چل سی بوٹ بھی پسند کرتا ہوں وہ بھی کافی شاندار لگتے ہیں پہلے ہوئے۔

IMG-20230212-WA0040.jpg

برانڈ

تو یہاں کچھ بات کرتے ہیں جو بیسٹ فرینڈ ہیں پاکستان میں۔ویسے تو پاکستان میں شوز بنانے والی ہر کمپنی برانڈ ہے۔لیکن جو ٹوپ ٹرینڈ چل رہی ہیں وہ صرف تین چار کمپنیز ہیں۔جہنم نمبر ون ہے بٹتا۔نمبر دو پہ سروس۔اور نمبر تھری ِندُڑے۔

IMG-20230212-WA0042.jpg

اونر

فرض کرتے ہیں دوستو اگر میں کسی برانڈ کا اونر ہوتا۔ تو کس کس طرح شوز کی کوالٹی کو اور اچھا بناتا۔سب سے پہلے تمہیں اس طرح کے شوز مارکیٹ میں انٹروڈیوس کرواؤں گا جو بہت زیادہ comfatbal ہو۔ اور ہر آدمی اسے خرید سکے۔ یعنی کہ کم قیمت پر دستیاب ہوں۔ ہر آدمی چاہتا ہے کہ وہ بھی اچھی سے اچھی شوز پہنے۔پر اس کی جیب اجازت نہیں دیتی کہ وہ اتنے زیادہ مہنگی شوز خریدے ۔اسی لیے اگر میں اس طرح کے کسی برانڈ کو ان رہوں گا تو میں ایسے شوز مارکیٹ میں لاؤں گا جو ہر انسان کی پہنچ میں ہو۔

أخر

تو جی دوستو یہ تھی آج میری شوز کے بارے میں پوسٹ۔اس پوسٹ کو پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ میں کس طرح کے شو پہننا پسند کرتا ہوں۔اگر آپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اس کو لائک اور کمنٹ سیکشن میں مجھے لازمی بتائے گا۔

Thanks

@faran-nabeel

Regrads

@umairali1

Sort:  
 last year 

Thank you so much dear for take participate on this contest. I wish you success dear. Keep engaged with other user's posts through commenting and interact with others by replying.

Loading...
 last year 

Your post has been supported with a 30% upvote by @ashkhan from TEAM 2 of the Community Curation Program. We invite you to continue sharing quality content on the platform, and continue to enjoy support, and also a likely spot in our weekly top 7.

Voting date: February 12, 2023

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67364.55
ETH 3256.67
USDT 1.00
SBD 2.64