You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Your first purchase from steemit earning"

in Steem Fashion&Style2 years ago

اپ کی ڈائری پڑھ کر خوشی ہوئی کہ کس طرح اپ نے سٹیمیٹ سے اپنی پہلی ارننگ کی اور اس کو اپنی پارٹی میں اپنے بالوں کو سنوارنے کے لیے استعمال کیا یقینا اپ اس وقت بہت ہی خوش ہوں گی جب میں نے اپنی پہلی ارننگ نکالی تو اس وقت میں ہاسٹل میں تھا اور میرے اوپر کافی قرضہ تھا اس لیے مجھے میرا وہ کردہ ہلکا کرنے میں میری مدد ہوئی

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.091
BTC 62481.24
ETH 1747.75
USDT 1.00
SBD 0.39