You are viewing a single comment's thread from:

RE: دی سٹیم نیوز 11 اپریل 2024: سٹیم کے نئے نمائندے۔

in Steem Fashion&Stylelast month (edited)

@ashkhan اسلام علیکم میڈم اپ سٹیم پر بہت بہترین کام کر رہی ہیں ۔مجھے دیکھ کر خوشی ہوی کہ پاکستان سے بھی لوگ اتنا اچھا اور مستقل مزاجی سے کام کر رہے ہیں ۔ اپ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

میرا تو بھی پاکستان سے ہے اور میں اس پلیٹ فارم پر نیو ہوں مجھے آپ کی کے اولڈ یوزر کی بہت ضرورت ہے تا کہ میں اپ لوگوں سے کچھ سیکھ سکوں ۔

ایک سنیئر ہونے کے ناطے میرے ساتھ تجربات شئیر کریں کہ میں کیسے اس پلیٹ فارم پر گرو کر سکتا ہوں بہت شکریہ میڈم

آپ کے جواب کا منتظر @huraira50

( Abu Huraira)

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 70588.78
ETH 3814.59
USDT 1.00
SBD 3.51