ٹروزار کی کٹنگ

in Sewing & Knitting3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہون اور آج میں آپ سب کو سلائی کرنے کا آسان طریقہ سمجھاؤ گی امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا

ٹراوزر کی کٹنگ کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے میں نے ٹراوزر کا کپڑا لیا اور پھر ناپ کیا
شلوارر کے ساتھ میں نے اس کا ٹراوزر بنایا ہے کچھاس طرح بنایا پہلے ٹراوزر کا کپڑا جوڑ کر رکھا اور پھر

IMG20210922170835.jpg

پھر اس کے بعد میں نے ٹراوزر بنانا تھا جس کپڑے کا وہ
کی کپڑاا وہ جوڑ کر رکھا اور پھر اس کا جو ناپ تھا اس ناپ کو کپڑے پر رکھا اور پہلے نیفے والی جگہ کا ناپ لیا

IMG20210922170952.jpg

نیفے والی جگہ کا ناپ کر کے پھر مین نے میانی کا ناپ کیا اور پھر اسی طرح سے ناپ والی نو شلوار تھی وہ رکھی اور میں نے کٹنگ شروع کر دی

IMG_20210924_200717.jpg

مین نے کٹنگ کی اور ساتھ ہی ساتھ فوٹوگرافی بھی کرتی رھی جو میں نے آپ سب کے ساتھ شئر کی ہے ٹراوزر کی کٹنگ کرنے کہ بعد میں نے پھر اس ناپ لیا اور پھر پانچویں والی جگہ سے میں نے کاٹا کپڑا اور پھر برابر ہو گیا اور میرا ٹروزار کی کٹنگ ہوگئ
IMG20210922171255.jpg

IMG20210922171308.jpg

IMG20210922171310.jpg

IMG20210922171314.jpg

Sort:  
 3 years ago 

you explained every point very well, and it is good way to cut trozzer, so thank for sharing your quality work, keep continue good content, hope many people will like your this effort

nice photography

اپکی یہ پوسٹ کافی مفید ثابت ہوتی ہے

sabbuz rang ka kpra bhut acha lug raha, ap nay btr andaz ma btya hai

you explained every point very well, and it is good way to cut trozzer, so thank for sharing your quality work, keep continue good content, hope many people will like your this effort

soruce admin

tanzila tum nay bhut achi post lakhi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59244.75
ETH 2651.05
USDT 1.00
SBD 2.49