ٹیلرنگ میں استعمال ھونے والی اشیاء
بسم الله الرحمن رحیم
اسلام وعلیکم ! امید کرتی ھو آپ سب خیریت سے ھو نگے آج ھمیں ٹیلر نگ میں استعمال ھونے والی اشیاء کے بارے میں بتایا گیا ھے اس میں استعمال ھونے والی اشیاءیه ھیں
1"گٹنگ کی میز “
2"استری“
3"انچی ٹیپ “
4" ٹیلرنگ چاک“
5"کمبل “
6"قینچی “
7”شاپنر“
8"پینسل“
9"خاکی شیٹ “
10"پرانے اخبار “
یھ تھی ٹیلرنگ میں استعمال ھونے والی اشیاء امیدکرتی ھو آپ کو یه پوسٹ پسند آءے گی شکریه
Nice post 🙌
thanks