گم ترپای
!اسلام علیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی کروں گی۔
سب سے پہلے ہم نے انچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے
اس کے بعد میں نے کپڑے پہ استری لگاہی ھے اس کے بعد میں نے استری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ھے تاکہ مجھے ترپاہی کرنے میں آ سانی ھو اور میری ترپاہی صاف اور خوبصورت آ ے اس کے بعد میں نے سوہی کی مدد سے کپڑے پہ ترپاہی کی ھے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا مکمل کیا ھے اس کے بعد میں نے استری لگا لی ھے یہ تھی میری گم ترپاہی جوکہ مکمل ھوہی
![IMG_20210925_171543_6.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmNs7Ne8j65CHh9BwVbDBxvjphUMpSarvH6y37aLBWfbuR/IMG_20210925_171543_6.
here i will request to you, that you shared good step imags, but please try to explain your every detail in also text, you can write your text in any language, hope you will point this in next post , keep continue good work
Okay I'll try my best..
Nice post
Good work
Good very interesting work
میں آپ کو کچھ ہدایات اس سلسلے میں دینا چاہتا آپ تصاویر کے ساتھ وضاحت بھی اردو میں کرین کہ کسطرح آپ نے ترپائی بنائی ہےلمبائی کپڑے کا ساہز یہ سب