sewing & knitting by @ Emaan786 date 23-09-2021

in Sewing & Knitting3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت پہلے سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے کے جو کپڑے ے ہم لوگ کٹنگ کے بعد ضائع کر دیتے ہیں انہیں کس طرح سے استعمال میں لا سکتے ہیں

photocollage_202192372117347.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

اسٹیپس

photocollage_202192372250390.jpg

آج میں آپ لوگوں کو سیکھنا چاہتی ہوں کے کس طرح سے ہم کٹنگ کے بعد جو چھوٹے چھوٹے کپڑے کے ٹکڑے ہوتے ہیں ہم انہیں پھینک دیتے ہیں یا ضائع کر دیتے ہیں استعمال میں نہیں لاتے تو کس طرح ہم نے انہیں استعمال کرنا ہے

سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو کپڑے کی کچھ ٹکڑے دکھانا چاہتی ہوں ہو کہ کس طرح سے میں ان کا استعمال کرتی ہوں ہو ہی مختلف کپڑوں کے بچے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے مختلف رنگ کے

IMG_20210922_091748.jpg

سب سے پہلے میں نے ان ٹکڑوں سے کچھ پیس کٹنگ کرکے نکالے اس طرح سے

IMG_20210922_092200.jpg

IMG_20210922_092156.jpg

IMG_20210922_092135.jpg

IMG_20210922_092126.jpg

اور ان کی شپ میں نے اس طرح کی رکھی ہے

IMG_20210922_092215.jpg

IMG_20210922_092106.jpg

جب میں نے ان کی کٹنگ کرلی تو یہ اسکی شیپ اسکوائر میں آگی میں نے ایک ایک پیس کو لیا اور سلائی کی اس طرح سے

IMG_20210922_092438.jpg

IMG_20210922_092421.jpg

اور میں نے چاروں طرف سے سلائی کی اس کپڑے کے کے اسی طرح میں نے باقی بھی شیپ اٹھا کر ایسے ہی چاروں طرف سے سلائی کی

IMG_20210922_092730.jpg

IMG_20210922_092542.jpg

میں نے سلائی کیے ہوئے کپڑے کو سیدھا کیا چاروں طرف سے سلائی کرنے کے بعد کپڑے کو میں نے تھوڑا سا بیچ میں سے قینچی کی مدد سے کاٹا لیا اور بے پھر اس کٹے ہوئے حصے میں سے کپڑا نکال کر سیدھا کیا اس طرح سے

IMG_20210922_093658.jpg

IMG_20210922_093649.jpg

ایک ایک کر کے میں نے تینوں کپڑے سلے ہوئے ایسے ہی باہر نکال کر سیدھے کیے

IMG_20210922_093649.jpg

اور اب میں نے کپڑے کو ایک لمبائی میں کٹ کیاڈوری بنانے کے لیے اس طرح سے

IMG_20210922_093147.jpg

IMG_20210922_092354.jpg

اور میں نے ڈوری بنانے کے لئے سب سے پہلے سیدھی لائن لگائی سلائی مشین سے

IMG_20210922_092913.jpg

اور پھر میں نے سوئی میں دھاگا ڈالا اور ڈوری کو ہم لوگ سوئی کی مدد سے باہر نکالیں گے میں نے ڈوری کے سائیڈ پر سوئی کو کپڑے پر گزاری اور اندر والے سائیڈ سے دھاگا باہر کی جانب نکالا اس طرح سے

IMG_20210922_093506.jpg

IMG_20210922_093408.jpg

IMG_20210922_093355.jpg

اور دھاگے کو کھینچتے جائیں گے ڈوری اندر کی طرف سے باہر نکلتی آئے گی اس طرح سے

IMG_20210922_093937.jpg

IMG_20210922_093514.jpg

IMG_20210922_093417.jpg

اور یہ تیار ہوگی ہماری ڈوری امید ہے ڈوری کا طریقہ سمجھ آیا ہوگا

IMG_20210922_093944.jpg

اور میں نے ڈوری نکالنے کے بعد سلے ہوئے کپڑے کے ٹکڑوں کو سوئی دھاگے کی مدد سے بیچ میں سے دھاگا گزارہ دھاگے کو زور سے کھینچ کر میں نے لپیٹ دیا تو یہ ہماری تتلی کی شکل آگی

IMG_20210922_094145.jpg

IMG_20210922_093717.jpg

اور یہ تیار ہوگی 🦋 🦋🦋 بٹرفلائی اسی طرح کرتے ہوئے میں نے باقی ساری تیار کی

IMG_20210922_094229.jpg

IMG_20210922_094226.jpg

اور میں نے ان بٹرفلائی کو مزید تھوڑا پیارا بنانے کے لیے اس کے اوپر ایک موتی لگایا اور سوئی دھاگے کی مدد سے اس کو سيا

IMG_20210922_094451.jpg

IMG_20210922_093951.jpg

IMG_20210922_093836.jpg

اور اسی طرح بنی ہوئی ڈوری کو بھی میں نے اسی بٹرفلائی کے اوپر لگایا تاکہ ہماری بٹرفلائی کی شیپ کی مختلف قسم کی بنے اس طرح سے

IMG_20210922_094351.jpg

IMG_20210922_094249.jpg

اور یہ ہے میری تیار کی ہوئی بٹرفلائی جو میں نے بنائی اور ان بٹرفلائی کو ہم بچوں کے سوٹ میں ڈیزائن کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں آج آپ لوگوں کو یہ ساری چیزیں بتانے کا یہی مقصد تھا کہ آپ لوگوں کے پاس جو بچے ہوئے کپڑے ہوتے ہیں انہیں ضائع کرنے کی بجائے مختلف طرح سے آپ ان کو استعمال میں لے سکتے ہیں مختلف قسم کی چیزیں بنا کر کپڑے ڈیزائن کر کے بچوں کو مزید خوبصورت اور بہتر بناسکتے ہیں

IMG_20210922_094444.jpg

IMG_20210922_094421.jpg

IMG_20210922_094345.jpg

امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو یہ سب بٹرفلائی پسند آئی ہوگی اور اچھے سے سمجھ بھی آئی ہو گی کہ کس طرح سے ہم نے ویسٹ کپڑے کو یوز کرنا ہے

@Emaan786

Sort:  

ماشاءاللہ بہت بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے گڈ لک سسٹر

Thnkyou

 3 years ago 

آپ نے بہت ہی زبردست پوسٹ بنائی ہے اور یہ ایک بہترین کام ہے جو آپ نے کیا ہے۔ماشاء اللہ

Shukriya

ماشاءاللہ آپ بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے کہ کپڑے کے پھول کیسے بنائے جاتے ہیں

Shukriyaaa bhai

بہت خوب اور تفصیلی مضمون کٹنگ پر لکھا ہے۔

Thnxxx

جی بہت اچھی طرح سمجھ آگئی اس طرح کی مزید انفارمیشن بھی مہیا کرتی رہنا

Shukriyaaa

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 61006.67
ETH 2417.79
USDT 1.00
SBD 2.61