sewing & knitting by @ Emaan786 date 20-09-2021
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہےآپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہو
میرا آج کا عنوان ہے قمیض کی سلائی کس طرح سے کی جاتی ہے
سب سے پہلے میں اپ لوگوں سے اپنی کٹنگ کی ہوئی قمیض کا لنک شیئر کر دیتی ہوں تاکہ ڈھونڈنے میں مسئلہ نہ ہو
Source link
https://steemit.com/hive-124011/@emaan786/shirt-knitting-the-urdu-community-by-emaan786-date-20-09-2021
سب سے پہلے میں نے قمیض کا گلا بنایا اور میں نے بکرام پہ گول گالا کٹ کیا
اور پھر میں نے گلے کو کپڑے پر استری کے ساتھ لگایا
اور پھر میں نے مسئلے سے تھوڑا تھوڑا کر کے سارا کپڑا گول گلے کے اردگرد موڑ دیا اس طرح سے
اور پھرمیں نہیں سلائی کر کے گول گلے کو قمیض کے اوپر رکھ کر سلائی کرلی اور چاروں طرف سے سی لیا
اور اب میں نے کمیز کا کا پچھلا حصہ لیا اور پیچھے والا گول گلا بنایا یا اس کو بھی تھوڑا تھوڑا کرکے کے موڑ کر سی لیا
اب ہمارے دونوں گلے بن چکے ہیں تو میں نے دونوں کو ملا کے کندھے کے پاس سے سلائی کر لی تاکہ قمیض کے دونوں حصے ایک ساتھ جوڑ جائیں
اور اب میں نے آستینوں کو نیچے کی سائیڈ سے تھوڑا تھوڑا کر کے موڑا اس طرح سے
اور پھر سارے جڑے ہوئے حصوں کو سلائی کرکے فيٹنگ کے پاس سے تھوڑی گولی کی ایسے سلائی کی تاکہ فيٹنگ بیٹھ جائیں
اور پھر چاروں طرف سے قمیض کے تھوڑا تھوڑا کپڑا موڑا اور اس پر لیس لگادی
اور پھر تیار ہو گئی ہماری قمیض اس کی سلائی مکمل ہوگئی ہے
@ایمان786
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی سلائی کی ہے اور وضاحت بھی بہت اچھی کی ہے
Shukriyaaa
it is great effort, and your work is very much awesome, you explained every step very well thank you very much sharing this good work
Thnkyou bhai
بہت خوب صورت سلائی کٹنگ کی پوسٹ لکھی ماشاءاللہ
Thnxx
Excellent work you have done.i appreciate your work and photography.
Thnxxx