Knitting ,Sewing & Stitching Contest #1 @Emaan786

in Sewing & Knitting3 years ago (edited)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے کہ آرٹ اور ڈیزائن کے بارے میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کرو

1632975999472.png

اور ہمارا ٹیسٹ بھی کپڑوں پر ڈیزائن کے ہی بارے میں اپنے خیالات شیئر کرنے پر ہے کے ہمیں سلائی میں کتنا انٹرسٹ ہے اور کتنا جانتے ہیں ہم سلائی کے بارے میں

آج میں آپ لوگوں سے اپنے خیالات ڈیٹیل کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

ڈیزائن کیا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے

IMG_20210928_165014.jpg

لفظ ڈیزائن انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی بناوٹ یا ساخت کے ہیں یہ بناوٹ کسی چیز کی بھی ہو سکتی ہے لہزا کسی بھی چیز کی بناوٹ اس کا ڈیزائن کہلاتی ہے بناوٹ سے مراد شکل صورت قطع لمبائی چوڑائی رنگت اور سطح سے ہے جس سے کسی چیز کا مکمل تاثر ملتا ہے ہے مختصر خطوط رنگ سطح کی بناوٹ اور حجم کو ایک خاص طریقے سے ترتیب دینا ڈیزائن ہے

IMG_20210928_165051.jpg

ڈیزائن کے بنیادی اجزا

ڈیزائن کے بنیادی اجزا پانچ ہوتے ہیں

خطوط
رنگ
ٹیکسچر
شیپ اور سپیں
شکل

IMG_20210928_162308.jpg

یہ پانچ بنیادی اجزاء جو کہ بہت ضروری ہیں سلائی میں اس سے ہم سلائی کی لمبائی چوڑائی کپڑے کا رنگ اس کی بناوٹ کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی سے زائد چاہیے جس طرح سے چاہیں کپڑے کے ڈیزائن کرکے اس کو شکل دے سکتے ہیں کسی بھی ڈیزائن کی

کپڑوں میں توازن

کپڑوں میں دو طرح کا ہوتا ہے

رسمی توازن
غیر رسمی توازن

رسمی توازن کیا ہوتا ہے

یہ تھوڑا میں آپ لوگوں کو بتا دیتی ہوں رسمی توازن سے مراد ایسا توازن جس میں مرکز کے دونوں طرف رکھی ایشیا رنگ حجم شکل ٹیکسچر ساخت بالکل ایک جیسا ہو وہ رسمی توازن کہلاتا ہے کوئی بھی کپڑا ڈیزائن کرنے کے لئے ساری چیزوں کا پیدا ہونا اور ناپ کے ساتھ ہونا ضروری ہے یہ رسمی توازن میں آتا ہے

IMG_20210930_091849.jpg

غیر رسمی توزان

غیر رسمی توازن میں مرکز کے دونوں طرف رکھی اشیامیں توموجود ہوتی ہیں لیکن وہ ہم وزن نہیں ہوتی اور نہ ہی رنگ جسامت ساخت اور سطح میں ایک جیسی ہوتی ہے اس میں نظر دونوں طرف برابر متوجہ نہیں ہوتی

آرائشی ڈیزائن

آرائشی ڈیزائن وہ ہوتا ہے جس سے ساختی ڈیزائن میں دلکشی پیدا کی جاتی ہے

IMG_20210930_091913.jpg

کپڑے کو ہم مختلف طرح سے ڈیزائن کر سکتے ہیں مختلف قسم کی سلائی لگا کر بھی ہم ایک سادہ سے کپڑے کو بہت خوبصورت بنا سکتے ہیں نہیں اس میں کپڑے پر مختلف قسم کی سلایا سادہ سلائی پائی پین گم سلائی ڈوری پائی پین لگا کر مختلف قسم کی اسی لئے میں بھی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ہمارے علم میں یہ ساری چیزیں ہو

IMG_20210921_072837.jpg

@Emaan786

Sort:  

بہت شکریہ ایسی انفارمیشن شئیر کرنے کا
ھمیں لیڈیز کا کام سیکھنے میں کافی مدد ملے گی

Thnxxx

😊😊🙂🙂

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67200.37
ETH 3331.98
USDT 1.00
SBD 2.77