Bud frock by @ Emaan786 date 25-09-2021
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان کلیوں والا فراک
آج میں آپ لوگوں کو کلیوں والا فراک سینے کا طریقہ بتاتی ہوں کہ کس طرح سے گھر میں میں نے سلائی کی
یہ ہے میرے فراک کی کچھ کلیاں جن کو میں نے ایک ساتھ جوڑا سب سے پہلے
اور جب ساری کلیاں جوڑ جائیں گی تو اس کی شکل اس طرح سے ہوگی میں نے صرف سیدھی سیدھی سلائی لگائی ہے
اور پھر میں نے اس کا گلا بنایا
اور یہ اس کی پیٹی کا کپڑا ہے جو میں نے تیار کیا
اور ساری کلیوں کو پیٹی کے کپڑے کے ساتھ جوڑ دیا اس طرح سے
اور پھر فراک کو الٹا کر کے اس کے اندر کی ساری سلیاں لگائیں سلائی میں نے بازو سے لگانا شروع کی اور فٹنگ تک لے کر آئی
اور اس طرح کرتے ہوئے میں نے یہ فراک سی لیا اور پھر اس کے چاروں طرف میں نے پائی پین لگائی جس طرح میں نے آپ کو لگانا بتائی تھی
اور یہ ہے سلا ہوا چھوٹا سا بچی کا فراک
you created beautiful dress of baby, but need more text , plz write more about the post, and skills how did you sew this , need to explain all steps
Bhai main sary step likhye thy likn post nh hvy iss liiye kuch pic or likha hva delete krna par mujhy nh tu m hr post hi detail m likhti hn ye wli share bht muskil sy hvi hy
Your every post is so brilliant thanks for sharing your information about sewing kinitng
Thnxxx
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی سلائی کی ہے اور بہت محنت سے کام کرتی ہیں
Shukriyaaa
Excellent variety of work in tailoring.i liked your multiple intuitive in working.
😊😊😊👍👍
MashaAllah aap khoobsorat Kam kr rhy hyn keep it up