You are viewing a single comment's thread from:

RE: Incredible India monthly contest of September #1| Basic Education!

بالکل ایسا ہی ہے اج کل ہمارے معاشرے میں محض انگلش اردو میتھ اور کچھ اور زبانوں کی تعلیم کو بنیادی تعلیم کہا جاتا ہے جبکہ ان اسکول اور مدارس سے فارغ ہونے کے بعد بچہ جب اب عملی میدان میں اترتا ہے تو اس کو تجارت کی الف بے نہیں اتی یا جب وہ نوکری کی تلاش میں نکلتا ہے تو یہ تعلیم اس کے کام نہیں اتی اس تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ہمیں مہارتوں کو اپنی تعلیمی نصاب میں شامل کرنا چاہیے

Coin Marketplace

STEEM 0.09
TRX 0.32
JST 0.033
BTC 108429.02
ETH 3871.16
USDT 1.00
SBD 0.63