You are viewing a single comment's thread from:
RE: Incredible India monthly contest of September #1| Basic Education!
میں اپ کی بات سے مکمل طور پر اتفاق کرتی ہوں کیونکہ اگر انسان کو بنیادی طور پر جو تعلیم ہمارے سکولوں میں دی جاتی ہے صرف وہی دی جائے تو وہ ایک بہترین فرد بن کے نہیں ابھرتے بلکہ عام طور پر وہ صرف پڑھے لکھے کہلاتے ہیں جبکہ ایک بہترین فرد وہ ہوتا ہے جس کی اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے اور وہ ان صلاحیتوں کو بروئے کار لا کے معاشرے کا ایک ہنر مند اور تعلیم یافتہ شہری بن سکے