You are viewing a single comment's thread from:
RE: Art Comment Contest: Agressive art
میں اس مقابلے میں شرکت کے لیے اپنی یہ مشتعل جذبات کی ترجمانی کرتی ہوئی یہ تصویر لائی ہوں۔ایک لڑکی کو جب اس کے جذبات کے اظہار کی ازادی نہ دی جائے اور اس کی اواز کو بند کر دیا جائے تو وہ کیسا محسوس کرتی ہے وہ اس تصویر میں واضح ہے۔اس کے ہونٹزپ سے سی دیے گئے ہیں۔دماغ غصے سے بھرے ہوئے جذبات کی آماجگاہ ہے۔
میں نے اس ہی لیے اس کے اسٹیپس کے بھی تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔کیونکہ جتنا تصویر بندے ہوئے اس کی کوالٹی نظر اتی ہے مکمل ہونے کے بعد اس کی خوبصورتی اور بڑھ جاتی ہے۔
اس کا سرخ رنگ اس کے غصے کا اظہار کر رہا ہے
An interesting one. Is it about agression, the message it's better to keep the mouth shut and use it at most to eat a bit because if not it will trigger the agression of men?
0.00 SBD,
0.24 STEEM,
0.24 SP