(لوگوں سے تعلقات کم رکھنا)

in LifeStyle3 years ago

IMG-20210514-WA0023.jpg
Source

(لوگوں سے تعلقات کم رکھنا)

ایک مجاہدہ یہ بھی ہے کہ" تقلیل الختلاط مع الانام" یعنی لوگوں سے میل جول کم کرنا، اور بہت زیادہ میل جول سے پرہیز کرنا۔

اس لئے کہ انسان کے جتنے زیادہ تعلقات ہونگے ، اتنا ہی گناہوں میں مبتلا ہونے کا اندیشہ رہے گا۔

تجربہ کر دیکھ لیں، آج کل تو تعلقات بڑھانا باقاعدہ ایک فن اور ہنر بن گیا ہے، جس کو " پبلک ریلشن" کہا جاتا ہے۔

جس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ تعلقات زیادہ پیدا کرو، اور اپنا رسوخ بڑھاؤ، اور ان تعلقات کی بنیاد پر اپنا کام نکالو۔

لیکن ہمارے بزرگوں نے اس سے منع فرمایا ہے کہ بلا ضرورت تعلقات نہ بڑھائے جائیں، بلکہ تعلقات کو کم کیا جائے۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64572.94
ETH 2630.79
USDT 1.00
SBD 2.82