(خدا کی نعمت کا شکریہ ادا کیا کرو)

in LifeStyle3 years ago

(خدا کی نعمت کا شکریہ ادا کیا کرو)

خدا نے ہمیں بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے، خدا کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے سب سے بڑی نعمت سے نوازا ہے اور وہ ہمارے والدین ہیں۔

والدین اپنے بچوں کے لئے بہت قربانیاں دیتے ہیں، وہ اپنے بچوں کے لئے اچھے سے اچھا گھر پڑھائی کے لئے اسکول مدرسہ ہے چیز کا انتظام کرتے ہیں۔

اگر ہم خود پر بھی غور کریں تو بہت ساری خدا نعمتیں نظر آئیں گی، جیسے ہمیں آنکھیں بخشیں، ہماری آنکھیں نہ ہوتی تو ہم خدا بنائی ہوئی دنیا کو دیکھ سکتے تھے۔

ہمیں ایک انسان بنایا، انسانوں کے فائدے کے لئے جانور بنائے، جانور بھی کئی قسم کے بنائے۔

IMG20210903171341.jpg

زمین آسمان چاند، سورج بارش کا ہونا، پھر اس فصل کا اُگنا یہ سب خدا کے مرضی سے ہوتا ہے، ان تمام نعمتوں کو دیکھ کر ہمیں خدا بہت زیادہ شکریہ ادا کرنا چاہئے۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 61841.74
ETH 3420.69
USDT 1.00
SBD 2.47