(خدا کی مخلوق)

in LifeStyle3 years ago

IMG-20210924-WA0000.jpg
Source

(خدا کی مخلوق)

ہر قسم کے مخلوقات کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے، اگر جسم کو یہ آرام نہ ملے تو پھر پریشانی ہوتی ہے۔

ہمیں اپنے آرام کا خیال خود رکھنا چاہئے اور اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، جسم کے تھکنے سے پہلے آرام کرلینا چاہئے۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں دن اور رات سے نوازا ہے اور زیادہ تر ہمیں آرام رات کے وقت کرنا چاہئے۔

چند پیسوں کے پیچھے اپنے آرام کو حرام کرنا بیوقوفی ہے، اور اس لئے ہمیں ایسا کرنے بچنا چاہیے۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57912.75
ETH 3070.69
USDT 1.00
SBD 2.33