Pakistan vs South Africa ODI cricket Series

in LifeStyle3 years ago

In the third ODI against Pakistan, South Africa lost five of their key players

The last ODI of the series between Pakistan and South Africa will be played tomorrow in Centurion in which five key players will not be available for South Africa. The three-match ODI series is one-on-one.

According to a report by private TV Geo News, in the third ODI, the key players of South Africa will not be available to wicketkeeper de Kok, David Miller, Anirkh Norkia, Rabada and Ngati.

Those who have arrived in India to participate in the IPL, while the Pakistan team is also likely to make two changes. The third match will start at 1 pm Pakistan time.
پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ اپنے پانچ اہم کھلاڑیوں سے محروم ہو گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل سنچورین میں کھیلا جائےگا جس میں جنوبی افریقا کو پانچ اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوزکی رپورٹ کے مطابق تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی وکٹ کیپر ڈی کوک،ڈیوڈ ملر ،انیرخ نورکیا ،رباڈا اور این گییٹی ٹیم کو دستاب نہیں ہونگے

جو آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ چکے ہیں جب کہ پاکستان کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

IMG-20210406-WA0196.jpg

Special mentions,
@booming02
@booming04
@steemcurator01
@steemcurator02
@trafalgar

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.17
JST 0.033
BTC 59417.78
ETH 2588.38
USDT 1.00
SBD 2.45