You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem4 months ago

جی بالکل میری بھی یہی سوچ ہے کہ یہاں سے ارننگ کرنے کے بجائے انسان اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کرے تو بہتر ہے کیونکہ اسٹیمیٹ سے کمائی جانے والی رقم ہماری روز مر رہا ہے استعمال میں نہیں ا پاتی بنسبت یہاں سے حاصل ہونے والی نالج کے کیونکہ اس نالج سے ہمیں بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔ خاص طور سے عورتوں کے لیے جو کچن میں ائے روز نئی تراکیب ٹرائی کرتی ہیں۔ اور اپنے گھر والوں کو طرح طرح کے کھانے بنا کے کھلاتی ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.25
JST 0.036
BTC 95486.70
ETH 1831.30
USDT 1.00
SBD 0.84