You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK14

in africansonsteem2 years ago

انسان ایک وقت میں سب کو خوش نہیں کر سکتا، لہذا جس کا تعلق سوال پوچھنے سے ہے وہ سوال پوچھے گا۔ اگر ہمیں اس کا صحیح جواب اتا ہے، تو ہم اس کا جواب دیں۔ ورنہ ہمیں چپ رہنے میں ہی بہتری سمجھنی چاہیے۔ خاموشی ایک خاموشی ہزار سوالوں سے بچا لیتی ہے۔ ہمارے ہاں ایک مقولہ ہے !
"ایک چپ سو کو ہرائے "
اس لیے بیتو کے سوالات کر کے دوسروں کو پریشان نہ کریں، انسان خاموش رہ کے زیادہ تر لوگوں کی رائے کو اپنی راہ میں ہموار کرے۔

Sort:  
 2 years ago 

Benar sekali saya setuju dengan anda teman 👍

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.089
BTC 61690.34
ETH 1717.13
USDT 1.00
SBD 0.38