Thedairygame betterlife 15/03/2021

in Steem passion3 years ago (edited)

Hello to all my friends, I wish you all the best and you are living your life in a good way. Friends, I started today's fight early in the morning when I went to the mosque to offer my prayers. I did my prayers. After praying, I went out to go for a walk. I got some exercise friends. When I got there, I got some more friends who were exercising. I exercised there for a while and then I came back to my house. When I came back home, I washed my hands and changed my clothes. Then my breakfast was ready. Breakfast After breakfast I went to work with my friends and reached the place where my work was taking place.اسلام علیکم تمام دوستوں میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو ایک اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے دوستوں آج کی ڈائر ی کا آغاز میں نے صبح سویرے کے ساتھ کیا جب میں اپنی نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں کیا وہاں جا کر میں نے اپنی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں باہر چلا گیا اپنی سیر کرنے کے لیے باہر جا کر میں نے کچھ اپنی ورزش کی دوستوں جب باہر گیا جب مے وہاں پہنچا تو میرے کچھ اور بھی دوست جو ورزش کر رہے تھے ہم سب نے مل کے وہاں پر کچھ دیر اپنی ورزش کی اور اس کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آنے کے بعد پھر میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور اپنے کپڑے چینج کیے تب میرا صبح کا ناشتہ تیار تھا تو میں نے اپنا صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر دوستوں میں اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا اور وہاں پہنچ گیا جہاں میرا کام ہو رہا تھا
B612_20210312_131125_340.jpg
After that my friends are now where I was doing my work as you can give in this picture friend this is the tractor that is working I am preparing my land here I have to plant my crop Here I am planting my cheese crop which I am preparing so when I was doing my work I took a photograph of it here which I have shown to you friends I hope all of you friends Would likeاس کے بعد دوستوں میں اب وہا ا گیا جہاں میں میرا کام ہو رہا تھا جیسا کہ آپ دوست اس تصویر میں دے سکتے ہیں یہ ٹریکٹر ہے جو کام کر رہا ہے میں اپنی زمین کی تیاری کروا رہا ہوں یہاں پر میں نے اپنی فصل لگانی ہے یہاں پر میں نے اپنی پنیری کی فصل لگانی ہے جس کی میں تیاری کروا رہا ہوں تو جب میں اپنا کام کروا رہا تھا تو میں نے یہاں پہ اس کی ایک فوٹو گرافی کی جو میں نے آپ دوستوں کو دکھائیں ہے امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو اچھی لگے گی
B612_20210312_114019_301.jpg
Friends, as you can see in this picture, this is a tractor that is carrying wood. I have cut down my trees which you are taking to your house. I will go there and put it away. We know that wood is one of the most important things we use in our daily lives, so we use a lot of space as we use it to light fires in our daily lives, even without making it. Use friends as you can see in this picture i took a picture of her there and show it to your friendsجیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ ایک ٹریکٹر ہے جو لکڑی لے کے جا رہا ہے میں نے اپنے درختوں کی کٹائی کروائی ہے جس کو آپ اپنے گھر لے جا رہے ہیں وہاں جا کر اسے رکھ دیں گے دوستوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ لکڑی ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی ایک اہم چیز ہے جس کو ہم استعمال کرتے ہیں توں سونڑیں کوم کافی جگہ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ہم روزمرہ زندگی میں آگ جلانے کے لئے استعمال کرتے ہیں اس کو پہنچے بغیر بنانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں دوستو جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے وہاں اس کی ایک تصویر لی جواپ دوستوں کو دکھائیں ہے
B612_20210314_093751_391.jpg
Friends as you can see in this picture I am working in my crop for my paddy cheese and I am working very hard for planting my new crop Captured in his camera friends we must do our job we work our body and our health is also fineجیسے کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں اپنی دھان کی پنیری کے لیے اپنی فصل میں کام کر رہا ہوں اور میں اپنی نئی فصل لگانے کے لیے بہت محنت کے ساتھ کام کر رہا ہوں یہ ایک بہت ہی خوبصورت نظارہ تھا جس کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا دوستو ہمے اپنا کام کرنا چاہیے ہمیں کام کرنے سے ہمارا جسم اور ہماری صحت بھی ٹھیک ہے
B612_20210314_093810_431.jpg
Friends as you can see in this picture I have scattered the seeds of cheese in the ground and my crop preparation is complete then I have to water it again after watering again my cheese a month later The crop will be ready and then I will start the process of planting it as you can give in your picture. It was a beautiful scene which I captured in my camera and from it beautiful photography. I have shown it to you friends. I hope you will like it very muchجیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے پنیری کے بیج کو زمین میں بکھیر دیا ہے اور میری فصل کی تیاری مکمل ہوچکی ہے اس کے بعد پھر میں نے اس کو پانی لگانا ہے پانی لگانے کے بعد پھر ایک ماہ بعد میری پنیری کی فصل تیار ہو جائے گی اور اس کے بعد اس کی میں لگانے کاعمل شروع کر دوں گا جیسا کہ آپ اپنی تصویر میں دے سکتے ہیں یہ ایک خوبصورت نظارہ تھا جس کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا اور اس سے خوبصورت فوٹو گرافی کو میں نے آپ دوستوں کو دکھائیں ہے امید کرتا ہوں آپ کو بہت اچھی لگی ہو گی Then friends I finished my work and after finishing the work then I went to my house and came back home and when I came back to my house it was too late then it was evening. When I came back to my house, I washed my hands and face and at that time dinner was ready, so I ate my evening meal. After dinner, it was time for my prayers and I went to the mosque to offer my prayers. I went to the mosque and I offered my Isha prayers. After praying, I came back to my house. Went to the room friends this was my diary for today I hope you love it you all will like it so now we will meet in the morning goodbye with your responsibilityاس کے بعد دوستو میں نے اپنا کام مکمل کیا اور کام مکمل کرنے کے بعد پھر میں نے اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور گھر واپس آ گیا اور جب میں اپنے گھر واپس آیا تو کافی دیر ہو چکی تھی اس وقت شام ہوتی ہے تو میں اپنے گھر واپس آیا میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور اس وقت میں شام کا کھانا تیار تھا تو میں نے اپنا شام کا کھانا کھایا شام کا کھانا کھانے کے بعد پھر میری نماز کا ٹائم ہو گیا اور میں اپنی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جا کر میں نے اپنی عشاء کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا تو دوستو میں آج کا بھی تھا کہ چکا تھا تو میں نے آپ سونے کا ارادہ کیا اور سونے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری جو میں نے آپ سے پیار کی امید کرتا ہوں آپ سب کو اچھی لگے گی تو اب ہم صبح ملیں گے اپنی ذمہ داری کے ساتھ خدا حافظ

Sort:  

Hello Islam, I am very happy that you have been working all day and I am happy to see you

It seems to me that you are a very hard working boy, if you work hard, you will surely succeed one day because you are doing your crop work with your hands very well. A man who works hard can never fail.

Sir, I liked your post very much in which you are busy preparing your crop

Sir, I have seen your post today. I like your post very much in which you are busy preparing your crop today. You are working in preparing your crop. I have seen your post. I am very happy.

dear frend ur post very beautiful u show fhotgrpy nd work in field very hard this post is very good nd goood work in field

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68140.53
ETH 3250.90
USDT 1.00
SBD 2.65