Beauty of my area 22/03/2021

in Steem passion3 years ago

I begin with the blessed name of Allaah, the One Who knows the secrets of the hearts, and in Whose hand is our soul. Allaah is the Lord of all the heavens and the earth, and Allaah is the best of beings. And exalted is Allah, the Exalted in Might, the Omnipotent. Life and death are in the hands of Allah Almighty. Friends, how are you? Besides, I want to tell you all that health is a thousand blessings, so we should take good care of our health. I woke up early this morning and went to the mosque. First I went there and performed ablution. Was it time for the Fajr prayers after the recitation of the Holy Quran? I prayed in congregation. After finishing the prayers, I went out for a morning walk for a while. When I came back home after a while. My breakfast was readyالسلام علیکم شروع کرتا ہوں اللہ تعالی کے بابرکت نام سے جو دلوں کے راز خوب جانتا ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہیے اللہ تعالی ہی ہے جو ان تمام زمینوں اور آسمانوں کا مالک ہے اللہ تعالی کی ہی وہ ذات ہے جو سب سے افضل اور اعلیٰ ہے اللہ تعالی کی وہ ذات ہے جو ہر چیز پر قادر مطلق ہے زندگی اور موت کا اختیار اللہ تعالی کےہی پاس ہے دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایک اچھی اور تندرست زندگی بسر کر رہے ہوں گے اس کے علاوہ دوستوں میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اس لیے ہمیں اپنی صحت کا اچھے طریقے سے خیال رکھنا چاہیے آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر سب سے پہلے میں نے وضو کیا اس کے بعد تلاوت قرآن مجید کی کچھ دیر بعد فجر کی نماز کا ٹائم ہوا تو میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز سے فارغ ہوکر میں کچھ دیر کے لیے مارننگ واک کے لیے باہر چلا گیا کچھ دیر کے بعد جب میں واپس گھر آیا تو میرا صبح کا ناشتہ تیار تھا میں نے ہاتھ منہ
B612_20210319_151229_998.jpg
As you can see in the picture, this is a very beautiful plant that I photographed today. It looks very cute. It has a beautiful plant with very cute and colorful flowers on it. Hey guys this was a very beautiful sight. Today I photographed it and I am showing it to you friends. I hope all of you friends will like it very much. Then see you with your new diary. Goodbye.کیا جیسا کہ دوستوں آپ نے تصویر میں دے سکتے ہیں یہ بہت خوبصورت پودا ہے اس کی میں نے آج فوٹوگرافی کی ہے یہ بہت ہی خوبصورت پیارا لگ رہا ہے اس کے ساتھ ایک خوبصورت پودا ہے جس پر بہت ہی پیارے اور رنگ برنگے پھول لگے ہوئے ہیں دوستوں یہ بہت خوبصورت نظارہ پیش کر رہا تھا آج میں نے اس کی فوٹوگرافی کی اور آپ دوستوں کو دکھا رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو بہت اچھی لگی ہو گی تو پھر ملیں گے اپنی نیو ڈائر ی کے ساتھ خدا حافظ

Sort:  

Sir, I saw your post today. Your post is very good. It has very beautiful plant photography. Your today's post is very good. You are doing your job very well. Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68148.22
ETH 3249.65
USDT 1.00
SBD 2.67