My First Post on Steem Passion by @maxstock 15/04/2021

in Steem passion3 years ago (edited)

sdhfkjsdf.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ میں امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہوں گے دوستو یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ میں آپ کو اپنے گاؤں کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ
ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور کے ایک چھوٹے سے قصبہ ہے جسے کہتے ہیں بصیرپور۔ میں تیس سال سے ادھر رہ رہا ہوں میں یہاں ہی پیدا ہوا تھا میرے آباؤ اجداد جو ہیں وہ اٹاری سے آئے ہوئے ہیں۔ اور اس سے پہلے وہ ہندوستان میں رہتے تھے پارٹیشن کے بعد وہ ادھر پاکستان میں آگئے جو ٹرین آئی تھی اور اس ٹرین کے اوپر پر وہ یہاں پر آئے تھے ۔ بصیرپور کے اندر ریلوے اسٹیشن بھی موجود ہے۔ اور بصیرپور کے اندر ہائی سکول بھی موجود ہے لڑکیوں کا ۔ اور لڑکوں کے لیے دو ہائی سکول موجود ہیں ایک نئی آبادی میں جو کہ ریلوے اسٹیشن کی ایک طرف ہے اور ایک سکول ٹاون جو کہ ریلوے اسٹیشن کی دوسری طرف ہے۔

Hello friends how are you i hope you will be fine friends this is my first post I will tell you about my village which is a small town called Basirpur in Depalpur Tehsil of Okara District. I have been living here for thirty years. I was born here. My ancestors are from Attari. And before that he lived in India. After partition, he came to Pakistan where the train came and he came here on top of that train. There is also a railway station inside Basirpur. There is also a girls' high school in Basirpur. And there are two high schools for boys in a new settlement on one side of the railway station and a school town on the other side of the railway station.

Basirpur-1.jpg

دوستوں بصیرپور بہت ہی اچھا شہر ہے اور اس شہر کے اندر آپ کو بہت سارے صوفی حضرات ملیں گے اور بہت سارے بزرگ حضرات یہاں پر موجود ہیں جن میں حضرت خواجہ راجہ محمد اکبر چشتی بصیرپوری کا مزار موجود ہے اور اس کے بعد مفتی محمد نور اللہ نعیمی قادری کا مزار موجود ہے ہے اور بصیرپور کے اندر اور بھی بہت سارے ولی اللہ کے مزار موجود ہیں۔ جو کہ اپنی اپنی زندگی میں دین اور دنیا لوگوں کو سکھاتے رہے ہیں۔ اور ان کے مزارآج بھی بصیرپور میں موجود ہیں ۔ دوستو اب میں آپ کو بصیرپور کے بازار کے بارے میں بتاؤں گا بصیرپورکے اندر ایک ہی مین بازار موجود ہے جس میں بہت ساری دکانیں ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور چھوٹا سا حصہ ہے جسے کہتے ہیں جواد ٹریڈ سینٹر سر میں بہت ہی مشہور جگہ ہے جہاں پر آپ کو ہر قسم کی دکانیں نظر آئیں گی یہاں پر آپ کو کمپیوٹر کی بہت ساری دکانیں نظر آئیں گی جن میں عمران کمپیوٹرز، حسیب کمپیوٹرز، حافظ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ ہب کے نام کی ایک دکان جو کہ نئی نئی بنی ہے۔

Friends, Basirpur is a very good city and inside this city you will find many Sufis and many elders are present here including the shrine of Hazrat Khawaja Raja Muhammad Akbar Chishti Basirpuri and then Mufti Muhammad Noorullah. There is a shrine of Naeemi Qadri and there are many more shrines of Waliullah inside Basirpur. Who have been teaching religion and the world to the people in their own lives. And his shrine is still present in Basirpur. Friends, now I will tell you about the bazaar of Basirpur. There is only one main bazaar inside Basirpur which has a lot of shops as well as another small part which is called Jawad Trade Center. Here you will see all kinds of shops. Here you will see many computer shops including Imran Computers, Haseeb Computers, Hafiz Computers, a new shop called Laptop Hub.

82459434_3416020298471953_99430253838991360_n.jpg

دوستوں بصیرپور ایک قصبہ ہے لیکن اس کے اندر بہت ساری سہولیات موجود ہیں بصیرپور کے اندر ڈگری کالج بھی موجود ہے جو کہ لڑکوں کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کے لئے بھی ڈگری کالج موجود ہے جہاں پر لڑکیاں بھی ڈگری حاصل کر سکتی ہیں۔بصیر پور کے اندر کالج کے ساتھ ساتھ سرکاری اسکول بھی موجود ہیں اور پرائیوٹ سکول بھی موجود ہیں سرکاری سکولوں میں سکول نمبر 1 سکول نمبر 3 موجود ہیں جو کہ بڑے پرانے اسکول ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے اندر پرائیویٹ سکول بھی موجود ہیں جن میں سرفہرست القلم سکول اور اس کے ساتھ ساتھ بصیرپور سکول آف ایکسیلنس موجود ہیں اور اس میں سب سے پرانا سکول ہے اس کا نام ہے سر سید ماڈل سکول۔بصیر پور میں ایک نیا اسکول بنا ہے جس کا نام ہے ایم زیڈ ایس سے اسکول یہ بھی بہت زیادہ ترقی کر رہا ہے اور انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ یہ اسکول بھی کافی اچھا آگے چل جائے گا ۔

Friends, Basirpur is a town but there are many facilities inside it. There is also a degree college for boys in Basirpur as well as a degree college for girls where girls can also get degrees.Inside Basirpur, there are government schools and private schools as well as colleges. Government schools include School No. 1, School No. 3, which are large old schools, as well as private schools. I have Sarfarast Al-Qalam School as well as Basirpur School of Excellence and the oldest school is Sir Syed Model School.A new school has been built in Basirpur called MZS. The school is also developing very much and inshallah I hope this school will also go well.

170551616_265813565250213_4824768374613829531_n.jpg

Now I will tell you friends about the academy in Basirpur that there are many academies inside the house, some academies are built in houses and some academies have bought them regularly and have set up their own academy there in Basirpur. The best academy is Sir Syed Academy. There are many other academies in Basirpur including Ghousia Cadmi Al Furqan Academy and Noble Academy. The best of them is Sir Syed Academy. In this academy FSC, B.Sc, Matric, first class to master level education is given along with computer course.

ب میں آپ کو دوستوں بصیرپور میں اکیڈمی کے بارے میں بتاؤں گا کہ گھر کے اندر بہت ساری اکیڈمیاں موجود ہیں کچھ اکیڈمیا گھروں میں بنائی ہوئی ہیں اور کچھ اکیڈمیوں انہیں باقاعدہ طور پر جگہ خریدی ہیں اور وہاں پر اپنی اپنی اکیڈمی بنائی ہوئی ہے بصیرپور میں سب سے اچھی اکیڈمی کا نام ہے سر سید اکیڈمی بصیر پور میں اور بھی بہت ساری اکیڈمیاں موجود ہیں جن میں غوثیہ کیڈمی الفرقان اکیڈمی میں نوبل اکیڈمی میں موجود ہیں لکھی ان سب میں سب سے اچھی اکیڈمی ہیں سرسید اکیڈمی۔ اس اکیڈمی میں ایف ایس سی ، بی ایس سی، میٹرک،پہلی کلاس سے لے کر ماسٹر لیول تک کی تعلیم دی جاتی ہے اور
اس کے ساتھ کمپیوٹر کا کورس بھی کروایا جاتاہے۔

new.jpg

As you know that in Basirpur also a cheap bazaar is set up inside Ramzan Sharif so that people can buy cheap items in Ramzan Sharif and fast and break their fast, then this time also in Basirpur a very good way What is the arrangement in which cheap things are being provided to the people so that they can easily and cheaply buy their own sehri and iftar. I am sharing with you the picture of Sasta Bazaar and this Sasta Bazaar has been built by the Municipal Committee of Basirpur in which the government has a big hand and it has been built in the park and it is on the main road which The National Bank is also in front.Bashirpur is a town so there are many villages around it and this facility is not available in these villages but many people come here from the surrounding areas carefully and buy things from here and give them these things. Give cheap

جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ بصیرپور میں بھی رمضان شریف کے اندر سستا بازار لگایا جاتا ہے تاکہ لوگ رمضان شریف میں سستی اشیاء خرید کر روزہ وغیرہ رکھ سکے اور افطاری کر سکے تو اس بار بھی بصیرپورکے اندر اچھے طریقے کے ساتھ ایک بہت ہی اچھا انتظام کیا ہے جس کے اندر سستی چیزیں لوگوں کو مہیا کی جارہی ہے تاکہ وہ آسانی کے ساتھ اور سستی چیزیں خرید کر اپنی سحری اور افطاری کرسکیں۔ میں آپ کے ساتھ سستا بازار کی تصویر شیئر کر رہا ہوں ہو اور یہ سستا بازار بصیرپور کی میونسپل کمیٹی میں نے بنایا ہے جس میں حکومت کا بہت زیادہ ہاتھ ہے اور اس کو پارک میں بنایا گیا ہے اور وہ مین روڈ کے اوپر ہے جس کے سامنے نیشنل بینک بھی ہے۔
بشیر پور ایک قصبہ ہے اس لیے اس کے اردگرد بہت سارے گاؤں موجود ہیں اور ان گاؤں میں یہ سہولت موجود نہیں ہے لیکن بہت سارے لوگ اسے غور
سے اردگرد کے علاقوں سے یہاں پر آتے ہیں اور یہاں سے چیزیں خریدتے ہیں اور ان کو یہ چیزیں سستی دیتی ہیں۔

20210415_115805.jpg

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ بصیرپور ایک زرعی علاقہ ہے اور یہاں پر لوگ بہت زیادہ محنت کرتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں لیکن سر کے اندر بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو کہ اللہ کی راہ میں بہت زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ میں آپ کو ایک تصویر دکھاؤں گا جس میں صاف پانی کا پلانٹ لگایا گیا ہے جہاں پر لوگوں کو بلکل فری میں بالکل مفت میں پانی دیا جاتا ہے ہے یہ پانی بالکل فری ہے۔بصیرپور کے اندر بہت سارے علاقے ایسے ہیں جہاں پر صاف پانی دستیاب نہیں ہے لیکن ان سب کے لیے خوشخبری ہے کہ بصیرت کے اندر بالکل فری پانی کا صاف ستھرا سسٹم لگایا گیا ہے جہاں پر لوگ آکر اپنے اپنے گھروں کے لیے پانی بھر کر لے جاتے ہیں

As you all know that Basirpur is an agricultural area and people work hard and earn money here but there are also a lot of people who spend a lot in the way of Allah. I will show you a picture in which a clean water plant has been installed where people are given water for free. This water is absolutely free. And people all over here. There are many areas in Basirpur where clean water is not available but the good news for all of them is that a clean free water system has been installed in Basirpur where people would come and fetch water for their homes.

20210415_115607.jpg

Friends, this is my first post today that I have posted and I hope you guys will like this post of mine. My next post will be about my city and the people in my city. My next target is to share with you all the facilities of Basirpur, what kind of facility is available so that you can know about us and about Basirpur.

دوستو یہ تھی میری آج کی پہلی پوسٹ ہے جو کہ میں نے لگائی ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ میری اگلی پوسٹ اپنے شہر کے بارے میں اور اپنے شہر کے لوگوں کے بارے میں ہو گی۔ میرا اگلا ٹارگٹ یہ ہے کہ میں بصیرپور کی تمام تر سہولیات آپ کے ساتھ شئیر کروں کہ کس طرح کی سہولت موجود ہے تاکہ آپ جان سکے ہمارے بارے میں اور بصیرپور کے بارے میں۔

Regards,
@maxstock

Sort:  

Nazim Bhai, your posts are very sweet. You are working very hard. You do photography all day long and sit at night and prepare a diary about it.

What did you like It is going very hard There is a very old railway station here The British also used to pass It's a very old city

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60796.19
ETH 2601.58
USDT 1.00
SBD 2.57