Thedairygame betterlife 18/03/2021

in Steem passion3 years ago

Hello friends, I hope you are all well and living a good life. Friends, I start today's diary from early morning. Friends, I got up early this morning and prayed and after praying, I went for a walk. When I went there, there was a lot of rush. My friends were walking for a long time. After heading, I came home and changed my clothes and new clothes. Then breakfast was ready. Then I had breakfast and went to my shop. I sewed a suit at the shop. When I left the shop, I went to my lost place. I had to spray my bee there. Then I picked up the spray and went to the corn. There I photographed the spray bottles. I started sprayingالسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستوں آج کی ڈائری کا آغاز صبح سویر سے کرتا ہوں دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا اور نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کے لیے نکل گیا تو وہاں پر رش بہت تھا دوستوں میں کافی دیر تک سیر کرتا رہا سر کرنے کے بعد میں گھر آیا اور نیا اور کپڑے چینج کیا پھر ناشتہ تیار تھا پھر میں نے ناشتہ کیا اور اپنی دوکان پر چلا گیا دکان پر میں نے ایک سوٹ سلائی کیا جب میں دکان سے فارغ ہوا تو میں اپنے کھو پر چلا گیا وہاں پر میں نے اپنی مکھی کو سپرے کروانا تھا اس کے بعد میں نے سپرے اٹھایا اور مکئی میں چلا گیا وہاں پر میں نے سپرے کی بوتلوں کی فوٹو گرافی کی اس کے بعد میں نے سپرے کروانا شروع کر دیا

IMG_20210318_095402.jpg
○ Friends, this is the man who sprays. Friends, this is the man who is very good at his job and does a very good job. He works very hard. Friends, all the landlords of our village get this man sprayed. He also works very responsibly and takes money very popular. Dude, he finished my spray and which landowner was he going to spray next? Dude, I took a picture of him with my camera.○دوستوں یہ آدمی ہے جو سپرے کرتا ہے دوستوں یہ آدمی ہے جو اپنے کام میں بہت مہر ہے اور بہت اچھا کام کرتا ہے بہت محنت سے کام کرتا ہے دوستو اس آدمی سے ہمارے گاؤں کے تمام زمین دار سپرے کرواتے ہیں دوستوں یہ آدمی بہت ایماندار بھی ہے اور اور بہت ذمہ داری سے کام کرتا ہے اور پیسے بھی بہت مقبول لیتا ہے دوستو اس نے میرا اسپرے ختم کیا اور اس نے اگے کس زمیندار کا سپرے کرنے جانا تھا دوستو اس کی تصیویر کو مینے اپنے کیمرے قاھد کر لیا
IMG_20210318_095549.jpg
After spraying with friends, I came back to the lost. When I came back, my bucket of water was running. A man was watering his crop. Irrigation of tube wells keeps our crops inhabited. The water rate of our tube wells is Rs. 400 per hour. Friends, I captured the picture of my tube well in my camera.دوستوں میں سپرے کروانے کے بعد کھو پر واپس آ گیا جب میں واپس آیا تو میرا پانی کا ڈول چل رہا تھا جو کسی آدمی نے اپنی فصل کو پانی لگایا ہوا تھا دوست ہمارے ٹیوب ویل کا پانی بہت زیادہ ہے بہت ہی اچھا اور بہت مفید ہے ٹیوب ویل کے پانی لگانے سے ہماری فصلیں زیر آباد رہتی ہیں ہمارے ٹیوب ویل کا پانی کا ریٹ چار سو روپے گھنٹہ ہے دوستو میں نے اپنی ٹیوب ویل کی تصویر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا
IMG_20210318_120408.jpg
I was returning home after completing my work from lost friends. On the way I saw a tree which looked very beautiful from a distance. You went to it. The day I approached this tree, its The tea was very good. I have been sitting under it for a long time. I have been sitting under it for a long time. I have been enjoying the cool breeze for a long time. When I got home, I freshened up and went to the storeدوستوں میں کھو سے اپنا کام مکمل کر کے گھر واپس آ رہا تھا راستے میں میں نے ایک درخت کو دیکھا جو دور سے بہت خوبصورت نظر آ رہا تھا تمہیں اس کی طرف روانہ ہو گیا اس دن جب میں اس درخت کے قریب گیا تو اس کی چاوھ بہت اچھی تھی دوستوں میں کافی دیر تک اس کے نیچے بیٹھا رہا ہوں دوستوں میں اس کے نیچے بیٹھا تو مجھے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بہت اچھی لگ رہی تھی میں کافی دیر تک وہاں رکا رہا اس کے بعد میں وہاں سے گھر کے لئے روانہ ہوگیا جب میں گھر آیا تو فریش ہو کر دکان پر چلا گیا
IMG_20210318_180329.jpg
Friends, I went to the shop and did some work and I went to the fruit shop. I had to buy some fruits there. When I went to the shop, the fruits looked good. The scene is very beautiful. There were many fruits but I A kilo of apples, so the shopkeeper told me the price of a kilo of apples is two hundred rupees, so I said reduce some, but the shopkeeper said apples are very good, you can not buy less then I bought apples After I captured the picture of the apple in my camera, I hope you like it very much.دوستو میں نے دکان پر جا کر تھوڑا سا کام کیا اور اور میں فروٹ دکان پر چلا گیا وہاں پر مجھے کچھ فروٹ لینے تھے جب دکان پر گیا تو فروٹ اچھے لگے ہوئے تھے اس کا منظر بہت خوبصورت ہے بہت سے فروٹ لگے ہوئے تھے لیکن میں نے ایک کلو سے سیب اس لیے دکاندار نے مجھے ایک کلو سیب کا ریٹ دو سو روپے بتایا تو میں نے کہا کچھ کم کرو لیکن دکاندار نے کہا سیب بہت اچھے ہیں آپ خرید لے کم نہیں ہوں گے اس کے بعد میں نے سیب خرید لیے اس کے بعد میں نے اس سے سیب کی تصویر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا امید کرتا ہوں کے آپ کو بہت اچھی لگی ہو گی
IMG_20210318_181803.jpgFriends, I went to the shop and did some work and I went to the fruit shop. I had to buy some fruits there. When I went to the shop, the fruits looked good. The scene is very beautiful. There were many fruits but I A kilo of apples, so the shopkeeper told me the price of a kilo of apples is two hundred rupees, so I said reduce some, but the shopkeeper said apples are very good, you can not buy less then I bought apples After I captured the picture of the apple in my camera, I hope you like it very much.
دوستو میں نے دکان پر جا کر تھوڑا سا کام کیا اور اور میں فروٹ دکان پر چلا گیا وہاں پر مجھے کچھ فروٹ لینے تھے جب دکان پر گیا تو فروٹ اچھے لگے ہوئے تھے اس کا منظر بہت خوبصورت ہے بہت سے فروٹ لگے ہوئے تھے لیکن میں نے ایک کلو سے سیب اس لیے دکاندار نے مجھے ایک کلو سیب کا ریٹ دو سو روپے بتایا تو میں نے کہا کچھ کم کرو لیکن دکاندار نے کہا سیب بہت اچھے ہیں آپ خرید لے کم نہیں ہوں گے اس کے بعد میں نے سیب خرید لیے اس کے بعد میں نے اس سے سیب کی تصویر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا امید کرتا ہوں کے آپ کو بہت اچھی لگی ہو گی
IMG_20210318_193916.jpg
Friend, when I came home, I was very tired. When I came home, I was refreshed. I ate dinner and started preparing for bed. After that, I went to my room to sleep. I read milk there. I drank milk. And I fell asleep friends this was my diary for today I hope you liked it very much then see you tomorrow with your new diary goodbyeدوست جب میں گھر آیا تو بہت تھک چکا تھا گھر آکر میں فریش ہو کر میں نے رات کا کھانا کھایا اور اور سونے کی تیاری کرنے لگا اس کے بعد میں سونے کے لئے اپنے کمرے میں گیا تو وہاں پر دودھ پڑھا تھا میں نے دودھ پیا اور سونے لگا دوستو یہ تھی آج کی میری ڈائری امید کرتا ہوں کہ آپ کو بہت پسند آئی ہوگی اس کے بعد کل ملیں گے اپنی نیو ڈائری کے ساتھ اللہ حافظ

Sort:  

I hope you are well. I saw your post. Your post is very good and you are working very hard and you are also working very honestly.

Sir I saw your post today which of course was very good in which you provided information about your crop and other things you worked very hard on it

Sir, your post is very good. I really like the photography of the spray bottles that you sprayed in Mickey and the photography of the turbine that you have.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 58098.46
ETH 3134.93
USDT 1.00
SBD 2.38