Beauty of my area 20/03/2021

in Steem passion3 years ago

Hello friends, I hope you will all be well and live a good life. Friends, I will start today's post from my morning. According to my routine, I will get up early in the morning and pray. After that I went for a walk, I have been walking there for a long time and my friends also used to walk there. After going for a walk, I came back home and did not come. After that I went to Kan. I worked very hard there and worked for a long time. My student was also there. We both worked together. I worked for a long time. Then I went to Basirpur. Gone guys after that I was walking down the road and I saw a big nice scene guys I photographed this scene and I can show you friends what you can seeالسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھی ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستوں آج کی پوسٹ کا آغاز میں اپنی صبح سے کرتا ہوں روٹین کے مطابق میں صبح سویرے اٹھا کر نماز پڑھنا قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد میں سیر کے لیے نکل گیا وہاں پر میں کافی دیر تک کرتا رہا ہوں اور میرے دوست بھی وہاں پر سیر کرتے رہے سر کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور نہ آیا اور کپڑے چینج کیے اور ناشتہ تیار تھا ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں تو کان پر چلا گیا وہاں پر میں نے بہت محنت سے کام کیا اور کافی دیر تک کام کرتا رہا وہاں پر میرا شاگرد بھی تھا ہم دونوں مل کر کام کیا کافی دیر تک میں کام کرتا رہا اس کے بعد میں بصیرپور چلا گیا دوستو اس کے بعد میں راستے سے جا رہا تھا اور میں نے ایک بڑا اچھا سا منظر دیکھا دوستو اس منظر کی میں نے فوٹو گرافی کی ہے اور میں آپ دوستوں کو یہ دکھا سکتا ہوں جو آپ دیکھ سکتے ہیں
B612_20210319_151446_400.jpgFriends, after that I went home. When I came home, I freshened up and went to my shop. I did a little work in the shop. When I was working, the call to Asr was coming. I went there and performed ablution and left for prayers. Friends, when I went inside the mosque, the view inside was very lovely and beautiful. After that, I performed my Sunnah and then prayed in congregation behind Imam Sahib. After praying, I prayed and after that I took a photograph of my mosque which you can see in this picture. After that my friends left the mosque and left for their home.دوستو اس کے بعد میں اپنے گھر روانہ ہو گیا گھر آیا تو میں فریش ہو کر اپنی دوکان پر چلا گیا دوکان میں نے تھوڑا سا کام کیا جب میں کام کر رہا تھا تو عصر کی اذان آ رہی تھی تو میں نے نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے وضو کیا اور نماز کیلئے روانہ ہو گیا دوستوں جب میں مسجد کے اندر گیا تو اندر کا منظر بہت ہی پیارا اور خوبصورت تھا اس کے بعد میں نے اپنی سنتیں ادا کی اور پھر امام صاحب کے پیچھے باجماعت نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے دعا مانگی اور اور اس کے بعد میں نے اپنی مسجد کی فوٹو گرافی کی جو آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اس کے بعد میں دوستوں مسجد فارغ ہو کر اپنے گھر کے لئے روانہ ہوگیا
B612_20210320_145308_643.jpg

Friends came home after that, my friends were waiting for me there and we had to go for a walk. When I went for a walk, there was a great view. After that we had a good party and all the friends Enjoyed it and had a lot of fun. Then we went to a park. We sat there for a long time and all the friends had a lot of gossip. It was a lot of fun. Then we went ahead and there. I saw a scene of many flowers which looked very nice. Then I saw a flower which I liked very much and it looked very good. The fragrance of this flower was very sweet and its color was also very good. I captured the forgotten photography in my camera and then we went ahead and we had a lot of fun and we wandered around for a long time and then it was evening and we left for home.دوستو اس کے بعد گھر آیا تو میرے دوست وہاں پر میرا انتظار کر رہے تھے اور ہم نے گھومنے جانا تھا جب میں گھومنے کے لیے گئے تو وہاں پر بہت اچھا منظر تھا اس کے بعد ہم نے اچھی ایک اچھی پارٹی بھی کی اور تمام دوستوں نے بہت انجوائے کیا اور بڑا مزہ آیا اس کے بعد ہم ایک پارک میں چلے گئے وہاں پر ہم وہاں پر ہم کافی دیر تک بیٹھے رہے اور تمام دوستوں نے بڑی گپ شپ لگائیں اور بڑا مزہ آیا اس کے بعد ہم آگے چلے گئے اور وہاں پر میں نے بہت سے پھولوں کا منظر دیکھا جو بہت اچھا نظر آرہا تھا اس کے بعد میں نے ایک پھول دیکھا جو مجھے بہت پسند آیا اور بڑا اچھا لگ رہا تھا دوستو اس پھول کی خوشبو بہت پیاری تھی اور اس کی رنگت بھی بڑی اچھی تھی دوستو اس بھول کی فوٹوگرافی کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا اس کے بعد ہم آگے چلے گئے اور ہم نے بہت انجوائے کی اور کافی دیر تک ہم گھومتے پھرتے رہے اور اور اس کے بعد شام ہو چکی تھی ہم گھر کے لئے روانہ ہوگئے
B612_20210319_151428_915.jpg
When I came home, it was late at night. After that I ate dinner and went to bed. I went to my room. There was no light. After that I was out of the room. It was very hot in the room. So I entered my room and there I fell asleep. Friends, this was my diary for today. I hope you liked it very much.جب میں گھر آیا تو بہت رات ہو چکی تھی اس کے بعد میں نے رات کا کھانا کھایا اور سونے کی نیت کرلی میں اپنے کمرے میں گیا تھا تو لائٹ نہیں تھی اس کے بعد میں کمرے سے باہر ہے کمرے میں گرمی بہت تھی اب لائٹ آئے تو میں اپنے کمرے میں داخل ہوگیا وہاں پر میں سونے لگا ہوں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں کہ آپ کو بہت پسند آئی ہوگی دوستو میں اپنی نیوبیری کے ساتھ ساتھ تب تک کے لئے اللہ حافظ

Sort:  

Sir I see your post today you are very nice in which you have photographed very beautiful plants today your photography today is very good

I saw your post today. Your post was very good in which you offered Asr prayers and took a very good photo of the mosque there and also provided information about fruits. Your post was very good. Hard work in this post

Sir, your post is very good. I always like the picture of the path you took and the photograph you took in the mosque and prayed and the rest of the picture you took of the rose flower.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60535.76
ETH 2598.15
USDT 1.00
SBD 2.54