Baeuty of my area 25-03-2021

in Steem passion3 years ago

Hello friends, I hope you are all well and living a good life. Friends, I start my diary early in the morning. Friends, I got up early this morning. I went to the mosque and prayed. He recited the Holy Quran and then he came out of the mosque. He came out of the mosque and I went for a walk. I went for a walk. There was a lot of rush. I went for a walk. I completed my walk and then I went home. When I came home I took a shower and changed my clothes and then my breakfast was ready. I had breakfast after breakfast.

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستوں آج کی ڈائری کا آغاز میں اپنی صبح سویرے سے کرتا ہوں دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا مسجد میں گیا نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور پھر مسجد سے باہر آگیا مسجد سے باہر آکر میں سیر کے لئے چلا گیامیں سیر کے لیے گیا تو وہاں پر رش بہت تھا سیر کے لیے گیا تو وہاں پر میرے دوست بھی سیر کر رہے تھے تو ہم سب دوستوں نے اپنی سیر مکمل کی اس کے بعد میں گھر روانہ ہو گیا جب میں گھر آیا تو میں نے نہا اور کپڑے چینج کیے اور اس کے بعد میرے ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد

After breakfast I had to go to the crops then I had to go around the crops then I went to see the crops and I went to see the wheat you see that you guys are also watching us The wheat was rotated. You see in the picture that it is wheat and I have come to see it. I have come to see how it stands. You can see in the picture that I am looking at the wheat.

ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے فصلوں کی طرف جانا تھا فصلوں کو چکر لگانا تھا پھر میں دیکھنے کے لئے چلا گیا میں فصلوں کی طرف گیا اور میں گندم کو دیکھنے چلا گیا ہے تم کو دیکھا جاتا کہ آپ لوگ بھی دیکھ رہے ہیں ہمیں میں نے گندم کو چکر لگایا گیا تھا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہ گندم ہے اور میں اسے دیکھنے آیا ہوں لگانے آیا ہوں کہ کیسے کھڑی ہے یہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ میں گندم کو دیکھ رہا ہوں

IMG_20210325_120743.jpg

The wheat is very good. You can see that it will be ready in a few days. Then we will cut it and the grains will come out. After seeing the wheat, I went home. I went home and went to bed in the bedroom. Gone and I fell asleep When I fell asleep I slept for a long time and when I woke up it was evening so I slept for a long time I sleep a lot I don't know what the problem is I slept a lot Yes, when I woke up today, I washed my face, washed my hands, washed my hands, then I prayed Maghrib prayers, then I prayed, then I prayed, then I sat for a while, and then I ate some food. I was sitting late when it was time for Isha prayers and then I offered Isha prayers. After Isha prayers I came home again and I remembered that I have to meet my friends and then I will meet you. Friends, I hope you like my diary and will support you guys. If you like me, I hope you all like my diary today. Goodbye, my dear friend Muhammad Fiaz ahmad

گندم بہت ہی اچھی کھڑی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کچھ ہی دنوں میں تیار ہو جائے گی پھر ہم اسے کاٹیں گے اور اس میں دانے نکلیں گے گندم دیکھنے کے بعد پھر میں گھر چلا گیا گھر جا کر گھر جاکر میں بیڈ روم میں لیٹ گئے اور مجھے نیند آگئی جب میں سو گیا تو میں بہت دیر تک سوتا رہا اور جب میں اٹھا تو شام ہو گئی تھی تو اس میں کافی دیر تک سوتا رہا ہوں مجھے بہت زیادہ نیند آرہی آج پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے مجھے بہت زیادہ نیند آئی ہے آج جب میں اٹھا تو میں نے منہ ہاتھ دھویا منہ ہاتھ دھو کر پھر میں نے نماز مغرب ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں تھوڑی دیر تک بیٹھا رہا اور پھر میں نے کھانا کھایا تھوڑی دیر ہی بیٹھا تھا کہ نماز عشاء کا ٹائم ہو گیا اور پھر میں نے نماز عشاء ادا کی نماز عشاء ادا کرنے کے بعد پھر میں نے پھر میں گھر آیا تو یاد آیا کہ میں نے اپنے دوستوں سے ملاقات کرنی ہے پھر میں آپ لوگوں سے ملاقات کرنے کے لئے آ گیا دوستوں امید ہے کہ آپ کو میری ڈائری اچھی ہے اور آپ لوگوں کو سپورٹ کرے گا اگر میری آپ کو پسند آئے تو امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری کو بہت پسند آئے گا دوستو اپنا خیال رکھیے گا خدا حافظ آپ کا پیارا دوست محمد فیاض احمد

Fiaz ahmad

Sort:  

dear your post is nice I am read to post very beautiful and amazing i like very much

Your post is very good. I like the photography you have done and the wheat photography is amazing.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60535.76
ETH 2598.15
USDT 1.00
SBD 2.54