Thedairygame betterlife 12/03/2021steemCreated with Sketch.

in Steem passion3 years ago

Hello friends steemers
, how are you? I hope you are all well. And tell me how your day went today. What is the program that you made today and fulfilled it and did he have any work left? Do it today and you intend to do it tomorrow. Our life is short. We don't know when it will end. So we should always do good and hope for the best. If we treat others well, they will surely treat us well. These are our attitudes that help me to be a good and bad person in society. If we have a good attitude in society, people will make us good people. Know that if we continue to behave badly and treat people badly, we will not be respected.
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اور بتائیں آپ کا آج کا دن کیسا گزرا لا۔کیا پروگرام ہے جو آپ نے آج بنائے اور ان کو پورا کیا اور کیا اسے کوئی کام تھے جو رہ گئے آج کرنے میں اور آپ کل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بس ہماری زندگی مختصر سی ہے ہے ہے ہمیں کوئی پتہ نہیں یہ کب ختم ہو جائے۔اس لیے ہمیشہ اچھا کرنا چاہیے اور اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔ اگر ہم دوسروں سے اچھا سلوک کریں گے تو وہ بھی یقین ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے۔یہ ہمارے رویے ہیں جو میں معاشرے میں اچھا اور برا انسان بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔اگر ہم معاشرے میں اچھا رویہ رکھیں گے لوگ ہمیں اچھا انسان جانئے اگر برا رویہ رکھیں گے آگے اور لوگوں کے ساتھ برے طریقے سے پیش آئیں گے ہمیں عزت نہیں دیں گے۔
My purpose in writing today's post is to tell you how my day went and what I did. As usual I woke up at about five o'clock and prayed Fajr first. After that I read books for a while. At that time it was seven o'clock and I started preparing to go to the hospital. Because I have to reach the hospital at eight o'clock. There is anger. So we have to arrive at eight o'clock. As usual, I reached the hospital at eight o'clock today. First I made my presence known and then greeted him with friends and inquired about his condition. He was asked about his life, what was going on and what he intended to do next.
آج کی پوسٹ لکھنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ میں آپ کو بتا سکوں ہو کہ آج کا دن میرا کیسا گزرا اور میں نے کیا کچھ کیا۔حسب معمول میں تقریبا پانچ بجے نیند سے بیدار ہوا۔اور سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کی۔اس کے بعد کچھ دیر کے لئے کتابوں کا مطالعہ کیا۔اتنی دیر میں سات بج گئے تھے اور میں نے ہسپتال جانے کی تیاری شروع کر دی۔کیونکہ مجھے ہسپتال آٹھ بجے پہنچنا ہوتا ہے اگر اس سے لیٹ ہو جائیں تو ہمارے انچارج ڈاکٹر صاحب غصہ ہوتے ہیں۔لہذا ہمیں آٹھ بجے پہنچنا لازمی ہوتا ہے۔ہمیشہ کی طرح آج بھی میں آٹھ بجے ہسپتال پہنچ گیا تھا۔سب سے پہلے میں نے اپنی حاضری لگائی آئی اور پھر دوستوں سے اسے سلام کیا کیا اور ان کا حال احوال جانا۔ان سے ان کی زندگی کے بارے میں پوچھا کہ کیا کچھ چل رہا ہے اور آئندہ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
It was nine o'clock and Dr. Sahib came out of his room. And he showed me his mobile which was completely broken. I asked him the reason why Dr. Sahib broke his mobile. He said that last night he slipped from my hands and fell on the floor and this is how he is. His mobile phone was worth about fifty thousand rupees. This is what happens. I advised the doctor to buy a new mobile phone. He said that I do not have enough money at the moment to buy a new mobile phone. I said no problem. Borrow, when it is done, you will return it to me and get a new mobile. Let's get a new mobile today. If you look, mobile has become a necessity of human beings. no.
اتنی دیر میں نو بج گئے اور ڈاکٹر صاحب اپنے کمرے سے باہر آیا۔اور انہوں نے اپنا موبائل مجھے دکھایا آیا جو کہ بالکل ٹوٹا ہوا تھا۔میں نے ان سے وجہ دریافت کی کہ ڈاکٹر صاحب آپ کا موبائل کس وجہ سے ٹوٹا تو انہوں نے بتایا کہ کل رات کو کو یہ میرے ہاتھوں سے پھسل کر فرش پر گر پڑا اور جس سے اس کا یہ حال ہے۔ان کا موبائل تقریبا پچاس ہزار روپے کا تھا تھا مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ انسان ان جو کچھ سوچتا ہے ہے اس کے ساتھ ہوتا ہے ہے۔میں نے ڈاکٹر صاحب کو مشورہ دیا کہ آپ نیا موبائل لے لیں تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس اس وقت اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں نیا موبائل لے سکوں تو میں نے کہا کوئی مسئلہ نہیں آپ مجھ سے پیسے ادھار لے لیں جب ہو جائے تو مجھے واپس کر دیجئے گا اور ایک نیا موبائل لے لیجئے۔چلو ٹھیک ہے آج ہم نیا موبائل لے لیتے ہیں۔اگر دیکھا جائے تو موبائل انسان کی ایک ضرورت بن چکا ہے اس کے بغیر انسان کا بالکل بھی گزارا نہیں۔
After that at about ten o'clock we will be driven to my destination to pick up my mobile. Our destination was the city of Depalpur. We reached there at about 11 o'clock.
اس کے بعد تقریبا دس بجے ہم موبائل لینے کے لئے مجھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوں گے۔ہماری منزل شہر دیپالپور تھا تھا ہم وہاں تقریبا 11 بجے پہنچ گئے تھے تھے۔

IMG_20200923_183645.jpg
After that we started looking for a good mobile phone in the market. We saw a lot of mobile phones and we didn't like any of them. The rate was very high because it was out of the doctor's house. They didn't want to buy a mobile phone. They liked a mobile phone which was worth Rs. 60,000 and they asked me to take it or not. I said let's see what this mobile is like. I saw that mobile. But I didn't like it. Because I have to buy as many mobiles as I can according to the quality of his money. Not that we pay too much and we don't get anything according to it and we lose. We saw a lot of mobiles that It was not good. There were not many good mobiles in the market that we could buy. Finally we liked a mobile which was priced at Rs. 40,000. And they liked that mobile very much. We had a lot of quarrel with the shopkeeper but he did not. He only worked for one thousand rupees and asked us to give him that mobile for 39 thousand rupees. We kept thinking for a long time that we should take this mobile. Finally Dr. Sahib said we should Take the mobile.
اس کے بعد ہم نے مارکیٹ میں ایک اچھا سا موبائل تلاش کرنا شروع کر دیا۔ہم نے کافی موبائل دیکھے گے اور ہمیں کوئی خاص پسند نہیں آیا جو پسند آتا تھا اس کا ریٹ بہت زیادہ ہوتا تھا کیونکہ وہ ڈاکٹر صاحب کے گھر سے باہر تھا موبائل نہیں خریدنا چاہتے تھے۔انہیں ایک موبائل پسند آیا جو ساٹھ ہزار روپے کا تھا تھا اور انہوں نے مجھ سے پوچھا اچھا کہ یہ میں لے لو کہ نہیں تو میں نے کہا ہم دیکھ لیتے ہیں یہ موبائل کیسا ہے ہے وہ موبائل میں نے دیکھا لیکن مجھے پسند نہیں آیا۔کیونکہ جتنے کا موبائل تھالینی چاہیے جو اس کے پیسوں کے معیار کے مطابق ہو۔نہ کہ ہم پیسے زیادہ زیادہ بھریں اور ہمیں اس مطابق چیز بھی نہ ملے اور ہمارا نقصان ہو جائے۔ہم نے کافی موبائل دیکھے جو کہ ٹھیک نہیں تھے مارکیٹ میں اتنے اچھے خاصے موبائل نہیں تھے جو ہم خرید سکیں۔آخر کار ہم ایک موبائل پسند آیا جس کی قیمت چالیس ہزار روپے تھی۔اور ان کو وہ موبائل بہت پسند آیا۔ہم نے دکاندار سے کافی جھگڑا کیا لیکن اس نے صرف ایک ہزار روپے کام کیا اور ہمیں وہ موبائل 39 ہزار روپے میں دینے کا کہا۔ہم کافی دیر یہ سوچتے رہے کہ ہم یہ موبائل لے ۔بالآخر ڈاکٹر صاحب نے کہا ہم یہ موبائل لے لیتے ہیں۔
After taking the mobile, we decided to go to Pakpattan Sharif for Friday prayers. The journey from Depalpur to Pakpattan Sharif was about fifty kilometers. We left for Pakpattan at about twelve o'clock.
موبائل لینے کے بعد ہم نے ارادہ کیا کہ ہم جمعہ کی نماز پاکپتن شریف میں ادا کرنے جاتے ہیں۔دیپالپور سے پاکپتن شریف کا سفر تقریبا پچاس کلومیٹر تھا۔ہم تقریبا بارہ بجے وہاں سے پاکپتن کے لیے روانہ ہوگئے۔

B612_20191109_153104_300.jpg

After reaching Pakpattan Sharif, we turned towards the Darbar. The woman parked her car in the parking lot near the Darbar. The parking attendant took fifty rupees from us and gave us a receipt which I had to show her on return. If we give him the receipt, he will let us take our car out of there. If that receipt was lost from us, it would be difficult for us to get the car on our way back. After parking the car, we went to the court and got there. There was a security camera. There was a heavy contingent of police stationed there, which could have guessed that the security of the court was in safe hands. After that, we walked up the stairs of the court. The checked policemen searched us and said that we did not have any prohibited items. After going a little further, we had set up a shoe stand where you took off your shoes and received them from us. We had to show up on the way back in return for which our shoes would be returned. After that we went upstairs to the mosque of the Darbar. There was a great atmosphere of Friday prayers. There was excitement everywhere. Either he fell in love with her today or he was just happy there.
پاکپتن شریف پہنچنے کے بعد بعد ہم نے نے دربار کا رخ کیا کیا عورت دربار کے پاس پارکنگ میں اپنی گاڑی کھڑی کی۔پارکنگ والے نے ہم سے پچاس روپے لیے اور ہمیں ایک رسید دے دیں جو کہ میں واپسی پر اسے دکھانی تھی اگر ہم وہ رسید اسے دیں گے تو وہ میں وہاں سے ہماری گاڑی نکالنے دے گا ۔اگر وہ رسید ہم سے گم ہو جاتی تو ہم واپسی پر گاڑی لینے میں مشکل ہو سکتی تھی۔گاڑی پارکنگ کرنے کے بعد ہم نے دربار کا رخ کیا اور وہاں پر لگی ہوئی سیکورٹی کیمرے۔وہاں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جس سے اندازہ لگایا جا سکتا تھا کہ دربار کا تحفظ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔اس کے بعد ہم نے دربار کی سیڑھیاں اوپر کی طرف چل پڑی بڑی تو وہاں پر لگے ہوئے سینس سے ہماری چیکنگ کی گئی پولیس والوں نے ہماری تلاشی لی کہیں ہمارے پاس کوئی ممنوعہ چیز تو نہیں ہے ہے۔اس کے بعد تھوڑا سا آگے جا کر ہم نے نے ایک جوتوں کا اسٹینڈ بنا ہوا تھا وہاں پر آپ نے جوتے اتارے اور ان سے رسیدلی جو ہمیں واپسی پر دکھانی تھی جس کے عوض ہمارے جوتے واپس ملیں گے۔اس کے بعد ہم اوپر دربار کی مسجد میں چلے گئے وہاں پر نماز جمعہ ادا کی بڑا پُرنور ماحول تھا ہر طرف رونق ہی رونق تھی تھی وہ آج ان کا دل لگ گیا تھا یا اسے وہاں پر سکون ہی سکون ہو وہاں پر خوشی مل رہی تھی۔
About two o'clock we left and I was hungry and went to a hotel. I ate biryani from there. Meanwhile it was three o'clock. And we intended to return or we reached home at about four o'clock. I hope you like me today.
وہاں سے تقریباً دو بجے نکلے مجھے اور ہمیں بھوک لگی ہوئی تھی اور ایک ہوٹل کا رخ کیا۔وہاں سے بریانی کھائی آئی۔اسی اثنا میں تین بج گئے۔اور ہم نے واپسی کا ارادہ کیا یا اور ہم گھر پر تقریبا چار بجے پہنچ گئے ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کے میری پسند آئی۔

FB_IMG_16154745197878646.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Your shayari is very well written, you have given money to your doctor, you have done a good thing, Allah Ta'ala will give you the effect.
And finally, seeing your old plate, I am feeling hungry and my heart is also trying to eat biryani, why am I also making biryani at home today?

Sir, I have seen a lot of you today. Your post is getting very beautiful. In it, you told your friend that you have bought a new mobile phone today. Went to Baba Farid's court. Your post is very good. You are doing a very good job. I am very happy to see you.

Thanks bro for you compliment.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 58098.46
ETH 3134.93
USDT 1.00
SBD 2.38