Thedairygame betterlife 10/03/2021

in Steem passion3 years ago (edited)

How are you? I hope you are all well. I will tell you today how my day went. I woke up at about five o'clock. I prayed. After praying I got ready to go to the hospital. I had breakfast in the morning. After that I got out of the house on my motorbike at about eight o'clock. It is about eight kilometers away from my house. I had just covered a distance of four kilometers when I saw children on their way to school.کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے گے میں آج آپ کو اپنے دل کا احوال بتاؤں گا کہ کس طرح میرا آج کا دن گزرا ۔ تقریبا میں پانچ بجے مجھے اٹھا ۔میں نے نماز ادا کی۔نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ہسپتال جانے کے لئے تیاری کی۔اور صبح کا ناشتہ کیا۔کرنے کے بعد تقریبا آٹھ بجے میں گھر سے اپنی موٹر سائیکل پر نکلا لا۔کال میرے گھر سے تقریبا آٹھ کلومیٹر دور ہے ہے ہے ابھی میں نے چار کلو میٹر فاصلہ ہی طے کیا تھا کہ راستے میں مجھے سکول جاتے ہوئے بچے نظر آئے۔
IMG_20210310_081720.jpg
He stopped me from going to school. I put the children on my motorbike. Did you go to which school? I told them the name and where they are in the region. He told me about the class and also told me the names of his teachers who used to have it. I asked him about his education and how it was going.
مجھے سکول جانے کے لیے روکا۔میں نے بچوں کو اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا لیا۔کیا آپ نے کس سکول میں جانا ہے۔کا نام بتایا اور بتایا کہ وہ خطے میں کس جگہ پر ہے۔کلاس میں پڑھتے ہیں تو انہوں نے مجھے اپنی کلاس کے بارے میں بتایا اور اپنے استادوں کے نام بھی بتائے جن کے پاس ہوتے تھے۔میں نے ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھا کہ کیسی جا رہی ہے تو انہوں نے بتایا کہ کہ کرو نہ سے پہلے مجھے بہت اچھی تیاری تھی ہماری۔

But after Karo didn't come, our schools were closed for about six months. We forgot what we had read. And we needed time to prepare more. We couldn't go anywhere to study because of sleep. We live in the village and there is no one to teach us. Our education has suffered a lot. After the situation has improved, the schools have reopened, so now we are going to school regularly every day. Walked on the road
لیکن لیکن کرو نہ آنے کے بعد بعد ہمارے سکول تقریبا چھ ماہ کے لیے بند رہے ہم نے جو کچھ پڑھا تھا وہ ہمیں بھول۔اور ہمیں مزید تیاری کے لیے وقت چاہیے تھا۔سونے کی وجہ سے ہم کہیں پڑھنے نہیں جا سکتے تھے۔ہم گاؤں میں رہتے ہیں وہاں کوئی پڑھانے والا بھی نہیں۔ہمارا پڑھائی کا بہت زیادہ نقصان ہوا۔صورتحال بہتر ہونے کے بعد اسکول کھل گئے ہیں تو ہم اب روزانہ باقاعدگی سے اسکول جارہے ہیں۔بچوں کو ان کے وقت کے مطابق سکول چھوڑا اور آگے اپنے راستے پر چل دیا۔۔
Arrived at the hospital at 8:30 am. After arriving at the hospital, I attended and everyone else's condition. And the daily conversation will start. After that, I turned my attention to the plants whose condition was very bad. He asked Mali to clean them and water them.
ساڑھے آٹھ بجے ہسپتال پہنچ گیا ۔ہسپتال پہنچنے کے بعد میں نے حاضری لگائی اور اور سب کا حال چال۔اور روزمرہ کی گفتگو شروع ہوگی۔اس کے بعد اس کے بعد میں نے پودوں کی طرف دھیان دیا جن کی حالت بہت بری ہو چکی تھی۔مالی سے کہہ کر ان کی صفائی ستھرائی اور ان کو پانی لگانے کا کہا۔

IMG_20210310_082904.jpg

Mali watered the plants and cleaned them. If you take care of the plants, that's the only benefit. They provide carbon dioxide and they cause rain. They won't call. Protect the trees. It is obligatory because it provides the fruit and shade in which we are alive and living a very good life.
مالی نے پودوں کو پانی لگایا اور ان کی صفائی ستھرائی کی اگر پودوں کا دھیان رکھیں گے تو اس کا ہی فائدہ ہے یہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ مہیا کرتے ہیں اور یہ بارش آنے کی وجہ بنتے ہیں کال نہیں کریں گے۔درختوں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے کیونکہ یہ میں پھل اور سایہ سایہ مہیا کرتے ہیں جن کی وجہ سے ہم زندہ ہیں اور بڑی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔

After doing my duty in the hospital, I came back home and come home. I ate, rested for a while after eating and spent some time with the children. After that, I read books and I read about the current situation in books and tried to understand what the current situation is like today and how to fix it and how to take care of yourself and how to send your children and live a good life. We are healthy.
ہسپتال میں ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر آتے ہیں میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کیا اور کچھ دیر ر بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔اس کے بعد میں نے کتابوں کا مطالعہ کیا کیا اور موجودہ حالات کے بارے میں میں کتابوں سے پڑھا اور سمجھنے کی کوشش کی کہ آجکل موجودہ حالات کیسے ہیں اور ان کو کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے اور کیسے خود کا خیال رکھا جا سکتا ہے اور کیسے اپنے بچوں کو بھیگے اور ایک اچھی زندگی سے ہی ہماری صحت ہے۔

IMG_20210310_114301.jpg

What should education be like for all of us because education teaches us good and bad lessons, what is bad and what is good for us, then we will lag far behind. Education is too much to progress in the current situation. It is important that if we are aware of all the problems of the world and will be able to make our own life. Therefore, education should be available to all, no matter what field they are in. Makes you healthy.

تعلیم کیسا ہونا ہے جو ہمیں سب کو آنا چاہیے کیونکہ تعلیم ہمیں اچھے اور برے کس سبق بتاتی ہے کہ کون سی چیز بری ہے اور کون سی چیز ہمارے لئے اچھی ہے ہے تو بہت پیچھے رہ جائیں گے موجودہ حالات میں ترقی کرنے کے لئے تعلیم بہت ضروری ہے اگر ہم نے تو دنیا جہان کے کے تمام مسائل سے آگاہ ہو جائیں گے اور اپنی زندگی بنا سکیں گے ۔اس لیے تعلیم سب کو حاصل کرنی چاہیے چاہے وہ جس مرضی میدان میں ہو ہو کھیل بھی سیکھنا ایک تعلیم ہے جو زندگی کو خوشحال بنا تا ہے ہے تندرستی فراہم کرتا ہے ہے۔

After spending some time at home I went to the fields and first I inspected the corn crop which we have also planted. Corn is grown after potatoes which is very common in Pakistan at that time Potatoes are cultivated on a very large area in Pakistan. The potato crop in Pakistan is very large.گھر میں کچھ وقت گزارنے کے بعد میں کھیتوں کی طرف چلا گیا کیا اور سب سے پہلے میں نے مکئی کی فصل کا معائنہ کیا جو کہ ہم نے بھی کاشت کی ہے مکئی کی کاشت آلو کے بعد کی جاتی ہے کہ اس وقت پاکستان میں بہت زیادہ ہے آلو پاکستان میں بہت بڑے رقبے پر کاشت کیا جاتا ہے پاکستان میں آلو کی فصل بہت زیادہ ہےاگر دیکھا جائے تو یہ سب برابر ہے جاتا

IMG_20210310_081502.jpg

Then I said to the plants I planted, "Either they needed water, or you watered."
اس کے بعد میں نے نے کہ تو میں لگائے ہوئے پودوں کی طرف دھیان دیا یا تو ان کو پانی کی ضرورت تھی تم کو پانی لگایا یا
923316161769_status_8b0b28d09fe44118a647a39704e4ce07.jpg
There were flowers on these plants which were very sweet. There were fragrant oils. Many of them I cut flowers and brought them home and decorated them in pots or those that looked very sweet and the children They were very happy to see the fragrance spread in the house which was providing a fresh atmosphere. The natural environment in the house looked and felt beautiful because of these plants. Their fragrance was spread everywhere.
ان پودوں پر پھول لگے ہوئے تھے جو کہ بہت ہی پیارے تھے خوشبودار تیل تھے ان میں سے بہت سے میں نے پھول توڑے ے اور ان کو گھر لا کر گملوں میں سجا کر رکھ دیا یا جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے تھے اور بچّے ان کو دیکھ کر بہت خوش ہو رہے تھے گھر میں خوشبو پھیلی ہوئی تھی جو کہ تروتازہ ماحول مہیا کر رہی تھیگھر میں ان پودوں کی وجہ سے قدرتی ماحول لگ رہا تھا اور کا خوبصورت لگ رہا تھا تھا ہر طرف ان کی خوشبو پھیلی ہوئی تھی تھی۔

IMG_20210310_081456.jpg
After that I inspected the wheat crop or the one that was standing green. Sugarcane Wheat is one of the most important needs of today. We cannot survive without wheat. Flour is made from wheat and from flour. Next, various items are made which are used in everyday food and their use is very much in daily life. Without them, our daily diet is not complete. Wheat has been cultivated on a large scale in Pakistan. Yes, this time. And the government of Pakistan has given a good rate to it this time, which will lead a well-mannered person to prosperity.
اس کے بعد میں نے گندم کی فصل کا معائنہ کیا یا جو کہ ہری بھری کھڑی تھی تھی ۔گنا گندم آجکل کی ضروریات میں سے سب سے اہم ضرورت ہے گندم کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہو سکتا۔گندم سے آٹا بنایا جاتا ہے اور آٹے سے آگے مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں جو کہ روزمرہ کی کھانے کی اشیاء میں استعمال کی جاتی ہیں اور ان کا استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت زیادہ ہے ان کے بغیر ہمارے روزمرہ کی خوراک نہ مکمل ہے۔پاکستان میں بہت بڑے پیمانے پر گندم کاشت کی گئی ہے اس دفعہ۔اور حکومت پاکستان نے اس کا ایک اس دفعہ اچھا ریٹ دیا ہے ہے جسے خوش اخلاق انسان خوشحالی کی طرف طرف بڑھے گا

And that's how I spent my day today. I hope all of you friends will like my writing.
اور اس طرح میں نے آج اپنا دن گزارا امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری تحریر پسند آئے گی۔

Sort:  

Assalam-o-Alaikum!
Your post is so nice and it is very amazing to see that children are going to school.School of your area is somuch beautiful and it is very amazing post.

Sir, your post is very lovely and the gardens were also very lovely, the plants looked very good and your area is also very beautiful I liked your post very sweet

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 58169.95
ETH 3145.36
USDT 1.00
SBD 2.38