Beautifull Area Of My Village || 15-04-2021
To all my friends or brothers who are working in this community, I hope that all of you friends will be fine, will be fine, will be living life in peace.Now the month of Ramadan has come. Today is the second fast by the command of Allah and the month of Ramadan is a very blessed month. Do as much worship as you can in it and the virtue of this month is very high. Keep fasting because fasting is obligatory on Muslims.Our village named Dalewali is very beautiful and it is very close to our district Mianwali and today I have taken some photographs of my village which I want to show to you friends.
اس کمیونٹی میں میرے جتنے بھی دوست یا بھائی کام کر رہے ہوں ان سب کو میری طرف سےالسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ سارے دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اچھے سے ہوں گے زندگی اپنی سکون کےساتھ گزار رہے ہوں گے اب رمضان کا مہینہ جو ہے وہ آچکا ہے آج اللہ کے حکم سےدوسرا روزہ ہے اور رمضان کا مہینہ بہت ہی برکتوں والا مہینہ ہوتا ہے اس میں جتنی عبادت سے آپ کر سکتے ہیں کریں اور اس مہینے کی فضیلت بہت زیادہ ہے اور آپ تمام دوست روزے رکھے کیونکہ روزہ مسلمانوں پر فرض ہے ہمارا گاؤں جس کا نام دلے والی ہے وہ بہت ہی خوبصورت ہے اور وہ ہمارے ضلع میانوالی کے بالکل قریب ہی ہے اور آج میں نے اپنے گاؤں کی کچھ فوٹو گرافی کی ہے جو میں آپ دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں
The area of our houses is very beautiful and you can see how beautiful our village is.In this picture you can see below that you can see a house. It is a government school which is just getting new. It is not ready yet. Its work is still going on.This is a very beautiful school and this is a primary school.
ہمارے گھروں کا ایریا بہت ہی خوبصورت ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا گاؤں کتنا خوبصورت ہے اس تصویر میں آپ کو نیچے دیکھ سکتے ہیں کہ ایک مکان آپ کو نظر آرہا ہے یہ ایک سرکاری سکول ہے جو کہ ابھی نیا نیا بن رہا ہے ابھی یہ مکمل تیار نہیں ہوا اس کا کام ابھی جاری ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت سکول ہےاور یہ پرائمری سکول ہے یہ پانچ وقت جماعت کی ہاں پرسٹوڈنٹ کو پڑھایا جائے گا
Here you can see that the wheat crop is ready in our village. What you are looking at is not ready but wheat harvesting has started in many places in our village and every servant is working hard to harvest wheat. Is.
یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ تیار نہیں ہوئی لیکن ہمارے گاؤں میں بہت ساری جگہوں پر گندم کی کٹائی شروع ہوچکی ہے اور ہر بندہ محنت کرکے گندم کی کٹائی کر رہا ہے
The chicken you are looking at is our neighbor's chicken and it was out of the house so I took a photo of it and there is a cat with it. It is kept in our house.
یہ جو آپ مرغی دیکھ رہے ہیں یہ ہماری پڑوسیوں کی مرغی ہے اور یہ گھر سے باہر نکلی ہوئی تھی تو میں نے اس کا فوٹو بنا لیا اور اس کے ساتھ ہی بلی ہے یہ ہمارے گھر میں رکھی ہوئی ہے
Regard @ansardillewali
You tell is very good Every pain goes Is engaged in the crop of ramkeval I love your village
Shukriya brother
Your village is very beautiful and its lush green fields also look very beautiful. The wheat of your village is also ready.
Thank u
Are the cat and chickens friends?