The berry tree should be protected and not damaged By @adreesjan 13/04/2021
Hello my esteemed friends, I am fine and I hope you are all well. Today the weather was hot. The wind was not blowing at all. We are entering the summer. The heat is increasing day by day. The people of our village have a fruit called berry. It grows on a thorny tree berry. It ripens when it is hot and cold. It is a guest fruit for a few days.
السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ دوستوں میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہیں خریت سے ہوں گے آج کا موسم گرم تھا ہوا بالکل ہی نہیں چل رہی تھی ہم موسم گرما میں داخل ہو رہے ہیں دن بدن گرمی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ہمارے گاؤں کے لوگوں کا ایک پھل ہے جس کو بیر کہتے ہیں یہ کانٹوں والے درخت بیری کے اوپر لگتا ہے یہ پک کر تیار تب ہوتا ہے جب گرمی آ رہی ہو اور سردی جا رہی ہو یہ چند دن کا مہمان پھل ہو تا ہے
This berry tree bears berries only once a year. Some berries are sweet and sour and some are bitter. The people of our village take it down with the help of sticks and stones So people pick it up and eat it because there are thorns on the top of the tree. Whoever climbs on it gets bitten by the thorns. To avoid the thorns, people use tactics that cause a lot of damage to the tree. We should appreciate the tree that is giving us fruit, we should also take care of it, we should water it on time so that its fruit can reach us and a large number of friends planted this tree, this was my today. I hope you like the article about the berry tree. God bless you
یہ بیری کے درخت کو سال میں ایک دفعہ ہی بیر لگتے ہیں کچھ پیریوں کے بیر مزے دار اور میٹھے ہوتے ہیں اور کچھ کے کڑوے ہوتے ہیں ہمارے گاؤں کے لوگ اس کو ڈنڈوں سوٹوں اور پتھروں کی مدد سے اتارتے ہیں یاپک کر خود نیچے گرتے ہیں تو لوگ اٹھا کر کھا لیتے ہیں کیوں کہ اس درخت کے اوپر کانٹے ہوتے ہیں جو کوئی اوپر چڑھتا ہے تو اس کو کانٹے چبھ جاتے ہیں کانٹوں سے بچنے کے لیے لوگ ایسے حربے استعمال کرتے ہیں جس سے اس درخت کو کافی نقصان پہنچتا ہے ہم کو چاہیے کہ جو درخت ہم کو پھل دے رہا ہوں اس کی قدر کرنی چاہیے اس کی دیکھ بھال بھی کرنی چاہیے وقت پر پانی دینا چاہیے تاکہ اس کا پھل ہم تک پہنچ سکے اور زیادہ تعداد میں اس درخت پر پھل لگے دوستو یہ تھی میری آج کی تحریر جو بیری کے درخت کے متعلق تھی امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ
Hi @adreejan hope you are well. The pictures are delicious to look at. Give me something.
GREAT
Beer is the pride of our area and people love to eat it and children love beer very much