Coconut water is the best water in the world . 26-04-2021

in Steem passion3 years ago

Hello, coconut water is very useful for health. It has many benefits. Hearing its benefits, I said that I drink coconut water today. At night, I got out of the car and started looking for a coconut water shop with great difficulty. Found a shop where coconuts were found

اسلام علیکم ناریل کا پانی صحت کیلئے بہت مفید ہے اس کے بہت سے فائدے ہیں اس کے فائدے سن کر میں نے کہا کہ آج ناریل کا پانی پیتا ہوں رات کو میں نے گاڑی نکالی اور ناریل کے پانی والی دکان تلاش کرنے لگا بڑی مشکل سے میں نے دوکان ڈھونڈی جہاں پر ناریل ملتا تھا
IMG-20210422-WA0124.jpg

I took a coconut from the shop. They put a pipe in the coconut. The coconut water was very tasty and also cold. It calmed the heart. Proven to be beneficial, it improves liver and intestinal functions

میں نے دوکان سے ایک ناریل لیا انہوں نے ناریل میں پائپ ڈال دیا ناریل کا پانی بہت مزے دار تھا اور ٹھنڈا بھی تھا دل کو سکون ملا ناریل کا پانی پینے کے بہت سے فائدے ہیں ناریل کا پانی ہاضمے کے نظام کو درست کرنے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اس کو پینے سے جگر اور آنتوں کے افعال میں بہتری کرتا ہے
IMG_20210426_121604.jpg
Experts have also called coconut water the best water in the world. Only a few people drink this water because coconut is rarely found in Pakistan. Coconut trees are widely found in India and its price is also low there. And most people there benefit from its water. Coconut water should be drunk.

ماہرین نے ناریل کے پانی کو دنیا کا بہترین پانی بھی قرار دیا ہے اس پانی کو چند لوگ ہی پیتے ہیں کیونکہ پاکستان میں ناریل بہت کم پایا جاتا ہے ناریل کے درخت بھارت میں وسیع پیمانے پر پائے جاتے ہیں اور وہاں پر اس کی قیمت بھی کم ہے اور اکثر لوگ وہاں پر اس کے پانی سے مستفیذ ہوتے ہیں ناریل کا پانی پینا چاہیے کبھی کبھی پی لیا کریں لیکن ضرور پی لیا کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60078.84
ETH 3197.52
USDT 1.00
SBD 2.45